وزیر اعلیٰ سندھ کی انگریزی میں بجٹ تقریر پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید، “لگتا ہے بجٹ اجلاس واشنگٹن ڈی سی میں ہو رہا تھا”

کراچی(انڈس ٹربیون) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کا بجٹ انگریزی زبان میں پیش کیے جانے پر سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے، جہاں صحافیوں، ادیبوں اور سماجی مزید پڑھیں

سکھر بیراج کی بحالی سندھ کے آبی تحفظ کے لیے سنگِ میل ہے، مراد علی شاہ

سکھر(رپورٹ: تاج رند) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر بیراج کی بحالی اور جدید کاری کو سندھ کے آبی تحفظ اور زرعی مستقبل کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 23.436 ارب روپے مزید پڑھیں

جیکب آباد: پسند کی شادی نہ کرنے پر ملزم نے سگے بھائی سے مل کر مایوں میں بیٹھی دلہن کو قتل کر دیا

ٹھل(رپورٹ: شاہ زیب سومرو) ضلع جیکب آباد کے تحصیل ٹھل کے قریب گاؤں گل خان بنگلانی میں جمعرات اور جمعے کے درمیانی شب پسند کی شادی نہ کرنے پر ملزم نے مایوں میں بیٹھی دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کر مزید پڑھیں

سندھ میں پانی کا شدید بحران: ارسا کے اعداد و شمار مسترد، قومی اسمبلی میں احتجاج

کراچی/ اسلام آباد/ سکھر (انڈس ٹربیون) سندھ میں پانی کی قلت نے سنگین رخ اختیار کر لیا ہے، جس کے باعث صوبے کے تینوں بیراجوں پر مجموعی طور پر 48 فیصد پانی کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس صورتحال مزید پڑھیں

بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس: سپریم کورٹ نے 260 مزدوروں کی ہلاکت میں زیرالزام رحمان بھولا اور زبیر چریا کو بری کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کے بلدیہ ٹاؤن آتشزدگی کیس میں سزائے موت پانے والے دو مرکزی ملزمان عبدالرحمان عرف بھولا اور محمد زبیر عرف چریا کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی سزائیں کالعدم قرار دے مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان میں پانی کی شدید قلت، زرعی معیشت، ماحولیاتی نظام اور شہری آبادی کو خطرہ لاحق

سکھر (رپورٹ: تاج رند) ملک میں پانی کی تقسیم کے نظام پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، کیونکہ سندھ اور بلوچستان میں پانی کی شدید قلت نے زرعی معیشت، ماحولیاتی نظام اور شہری آبادی کو خطرے میں مزید پڑھیں

متوقع 28ویں آئینی ترمیم کے ذریعے سندھ کے وسائل پر حملہ ہوا تو بھرپور مزاحمت کریں گے، سندھ ایکشن کمیٹی

جامشورو (انڈس ٹربیون) سندھ ایکشن کمیٹی کا اجلاس جامشورو میں جی ایم سید ایڈیفیس میں کنوینر سید زین شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملکی اور سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے مزید پڑھیں

پلیجو کی برسی: مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم سندھ کو تقسیم کرنے کی سازش قرار، قرارداد منظور

جنگشاہی (انڈس ٹربیون) سندھ کے عظیم انقلابی مفکر، عوامی رہنما اور مظلوم قوموں و محکوم طبقات کی توانا آواز رسول بخش پلیجو کی آٹھویں برسی کے موقع پر جنگشاہی کے قریب ان کے آبائی گاؤں منگر خان پلیجو میں ایک مزید پڑھیں

ماہر آبپاشی، محقق اور مصنف انجنیئر اوبھایو خشک انتقال کر گئے

ٹھٹہ(انڈس ٹربیون)سندھ کے معروف ماہر آبپاشی، محقق، مصنف اور سابق چیف انجنیئر اوبھایو خشک انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں ہفتے کی صبح ان کا انتقال ہوگیا۔ ان کی مزید پڑھیں