“ادب اور فن کا سودا: نوجوان، وائرل کلچر اور فکری زوال

ھالار نواز سوشل میڈیا کا جنون-جس میں وائرل ہونا، کمائی کرنا اور روزانہ کی مصروفیت شامل ہے.سیاسی بحران کو مزید گہرا کر چکا ہے۔ لائکس، شیئرز اور سبسکرپشنز کے تعاقب نے کئی نوجوان یوٹیوبرز، انفلوئنسرز اور فنکاروں کو ردِعمل پر مزید پڑھیں