ایرانی جنرل علی محمد نائینی اسرائیلی حملے میں شہید

تہران (ویب ڈیسک)ایرانی میڈیا کے مطابق جنرل علی محمد نائینی، پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان، اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ میزائل حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ بیان میں جنرل نائینی کی شہادت مزید پڑھیں

سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا

کولمبو (ویب ڈیسک): سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے جمعہ کو پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ ان کی حکومت نے مارچ کے اوائل میں امریکا کو جنوبی سول ایئرپورٹ پر دو جنگی طیارے تعینات کرنے کی اجازت دینے مزید پڑھیں

قطر اور ترکی نے ایران کو جنگ بند کرنے اور اعتماد بحال کرنے کا پیغام

دوحہ (ویب ڈیسک) قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ ایران کو اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنا ہوگا اور جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیراعظم نے ایران مزید پڑھیں

ایران جنگ: 204 بچے اور دو حاملہ خواتین شہید، ایرانی ہلال احمر کی رپورٹ

ایران(ویب ڈیسک)ایران میں جاری جنگ کے دوران ایرانی ہلال احمر نے انکشاف کیا ہے کہ اب تک 204 بچے اور دو حاملہ خواتین شہید ہو چکی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلال احمر کی جاری کردہ رپورٹ مزید پڑھیں

کویت میں مینا الاحمدی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی

کویت سٹی (ویب ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران کویت کی بڑی آئل ریفائنری مینا الاحمدی ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کویتی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی صورتحال: اتحادی ممالک محفوظ گزرگاہ یقینی بنانے کو تیار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے اتحادی ممالک برطانیہ، فرانس، جرمنی اور جاپان سمیت چھ بڑی عالمی طاقتوں نے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے محفوظ بحری گزرگاہ کو یقینی بنانے کی کوششوں میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں

قطر کے راس لفان توانائی کمپلیکس پر ایران کا دوبارہ حملہ، بڑے نقصان کی تصدیق

دوحہ (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود ایران نے قطر کے راس لفان توانائی کمپلیکس پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔ قطر کی سرکاری توانائی کمپنی کے مطابق آج صبح مرکزی گیس تنصیبات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا مزید پڑھیں

واشنگٹن: نامعلوم ڈرونز کی پرواز، وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کی سیکیورٹی میں خدشات

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی حکام نے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع فوجی اڈے کے اوپر نامعلوم ڈرونز کی پرواز کا انکشاف کیا ہے، جہاں مارک روبیو اور پیٹ ہیگستھ مقیم ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق تاحال یہ معلوم نہیں مزید پڑھیں