امریکہ اور ایران کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت پر دستخط، جنگ بندی اور مذاکرات پر اتفاق

اسلام آباد / واشنگٹن / تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ پر باضابطہ الیکٹرانک دستخط کر دیے گئے ہیں، جبکہ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے، باضابطہ دستخط کی تقریب جمعے کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی

واشنگٹن/تہران(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے اور اس پر دستخط بھی مکمل ہو چکے ہیں، جبکہ معاہدے کی باضابطہ تقریب 19 جون بروز جمعہ مزید پڑھیں

کشمیر سے متعلق رپورٹنگ پر صحافی سہراب برکت دوبارہ گرفتار، سی پی جے کا فوری رہائی کا مطالبہ

نیویارک(ویب ڈیسک) صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے صحافی سہراب برکت کو فوری اور غیرمشروط مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایران پر حملےمنسوخ کرنے کا دعویٰ، معاہدے کی منظوری کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے مذاکرات اور ممکنہ معاہدے کی منظوری کے بعد ایران کے خلاف آج کے لیے طے شدہ حملہ اور بمباری منسوخ کر مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم رہنماؤں کی جانب سے گائے کو قومی جانور قرار دینے کا مطالبہ

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں عیدالاضحیٰ سے کے موقعے پر گائے کو قومی جانور قرار دینے کے مطالبے نے نئی سیاسی اور سماجی بحث چھیڑ دی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ماضی میں اس نوعیت کے مطالبات عموماً ہندو مزید پڑھیں

بیجنگ میں دو طاقتور عالمی سربراہان کی اہم ملاقات، تائیوان، تجارت اور ایران پر گفتگو مرکزِ نگاہ

بیجنگ(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچ کر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، جہاں ان کا استقبال فوجی دستوں اور جھنڈے لہراتے بچوں نے کیا۔ دونوں مزید پڑھیں

واشنگٹن: ہلٹن ہوٹل میں تقریب کے دوران فائرنگ، صدر ٹرمپ محفوظ، ملزم گرفتار

واشنگٹن(ویب ڈیسک) ہلٹن ہوٹل واشنگٹن میں ہفتہ کی شب ایک اہم عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جہاں ڈونلڈ ٹرمپ، خاتون اول میلانیا ٹرمپ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو سمیت اعلیٰ امریکی حکام موجود تھے۔ واقعے کے فوری مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ٹرمپ نے سیز فائر میں توسیع کی، مارک کِمٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق فوجی جنرل اور ممتاز تجزیہ نگار مارک کِمٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے اپنے دوست فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو انکار کرنا مشکل تھا، اسی لیے سیز فائر میں مزید پڑھیں