اسلام آباد(انڈس ٹربیون) پاکستان میں دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم ایک بار پھر بحث کا موضوع بنتی جا رہی ہے۔ معروف ماہرِ آبپاشی و ماحولیات نصیر میمن نے خبردار کیا ہے کہ چناب دریا پر گریٹر چولستان نہری منصوبے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 57 خبریں موجود ہیں
حیدرآباد: جنگلات بچاؤ کمیٹی کی اپیل پر حیدرآباد میں موسلا دھار بارش کے باوجود سندھ یونیورسٹی اولڈ کیمپس سے حیدرآباد پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں خواتین، سماجی کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں
کاراکاس(ویب ڈیسک) لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس کو چند سیکنڈ کے وقفے سے آنے والے دو طاقتور زلزلوں نے ہلا کر رکھ دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 700 زخمی مزید پڑھیں
سکھر (رپورٹ: تاج رند) ملک میں پانی کی تقسیم کے نظام پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، کیونکہ سندھ اور بلوچستان میں پانی کی شدید قلت نے زرعی معیشت، ماحولیاتی نظام اور شہری آبادی کو خطرے میں مزید پڑھیں
شکارپور(انڈس ٹربیون) عالمی یومِ ماحولیات 2026 کے موقع پر سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن (ایس آر ایس او) کے زیر انتظام شکارپور ضلع کے 10 کمیونٹی کلسٹر اسکولوں میں ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے مزید پڑھیں
کراچی/سکھر (انڈس ٹربیون) سندھ کے مختلف اضلاع میں آنے والے شدید آندھی اور مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، گھوٹکی اور کشمور میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں ایک بچی سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ماہرین نے وقت سے پہلے پڑنے والی گرمی کے پیش نظر El Niño کی شدید شکل سپر ایل نینو کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں شدید گرمی، سیلاب اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کی لہر 15 سے 20 سیکنڈ تک مزید پڑھیں
کراچی (ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات ے آئندہ دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی کراچی میں موسم شدید گرم مزید پڑھیں
نواب شاہ (انڈس ٹربیون) شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شہید بینظیر آباد میں موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں قومی اور عالمی ماہرین، پالیسی سازوں اور تعلیمی رہنماؤں نے شرکت کی۔ یونیورسٹی کے مزید پڑھیں