صحت اور زندگی

دادو: بچوں میں پراسرار بیماری پھیل گئی، بہن بھائی جاں بحق، متعدد بچوں کی حالت تشویشناک

دادو(انڈس ٹربیون) ضلع دادو کی یونین کونسل سیال کے گاؤں غلام حیدر برڑو میں بچوں میں پراسرار بیماری پھیلنے سے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک بچی سمیت تقریباً دس بچوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل مزید پڑھیں

تازہ ترین ویڈیوز