اندھیروں میں اجالوں کا انعام، سندھ کی بیٹی ماہنورشیخ کو گلوبل ایجوکیٹر ایوارڈ 2026 سے نوازا گیا

کوالالمپور(انڈس ٹربیون) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے والی ماہنور شیخ نے ملائیشیا کی سلطان ادریس ایجوکیشن یونیورسٹی (UPSI) میں منعقدہ تقریب کے دوران گلوبل ایجوکیٹر ایوارڈ 2026 کے سلسلے میں عالمی فائنلسٹ کی حیثیت سے ایوارڈ وصول مزید پڑھیں

مدرسے میں بچی سے زیادتی ثابت، مجرم مولوی کو 20 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

سکھر (انڈس ٹربیون) سکھر کی سیکنڈ ایڈیشنل سیشن عدالت نے کم عمر بچی سے جنسی زیادتی کے مقدمے میں ملزم عبدالرزاق چوہان کو 20 سال قیدِ بامشقت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے متاثرہ بچی مزید پڑھیں

ہندو لڑکیوں کے اغوا اور جبری شادیوں کا الزام، میاں مٹھو کو گرفتار کیا جائے، سینیٹر دنیش کمار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر دنیش کمار نے دعویٰ کیا کہ میاں مٹھو نے ہندو لڑکیوں کو اغوا کرکے زبردستی شادیاں کرانے کے لیے ایک گروہ تشکیل دے رکھا ہے، لیکن سندھ پولیس اس کے خلاف مزید پڑھیں

سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر احتجاجی دھرنا

سکھر(انڈس ٹربیون) سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین نے گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی سمیت دیگر مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کے خلاف میئر سکھر اور میونسپل کمشنر کے دفاتر کے باہر احتجاجی دھرنا دیا اور مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو مزید 10، 10 سال قید کی سزا، ہم ضمیر کے قیدی ہیں: ایمان/ہادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان زینب مزاری حازر اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو سیکیورٹی بریچ کیس میں 10، 10 سال قید اور ایک لاکھ روپے فی کس جرمانے مزید پڑھیں

شکارپور: فائرنگ سے سابق ایس ایچ او قتل، بیٹے کو پولس اہلکار نے قتل کروایا، والد کا الزام

شکارپور(رپورٹ: بھاگ چند) شکارپور کے رستم چوک پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گڑھی یاسین تھانہ کے سابق ایس ایچ او نہال بروہی کو قتل کر دیا اور ان کا سرکاری اسلحہ لے کر فرار ہوگئے۔ واقعے مزید پڑھیں

دادو: بچوں میں پراسرار بیماری پھیل گئی، بہن بھائی جاں بحق، متعدد بچوں کی حالت تشویشناک

دادو(انڈس ٹربیون) ضلع دادو کی یونین کونسل سیال کے گاؤں غلام حیدر برڑو میں بچوں میں پراسرار بیماری پھیلنے سے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک بچی سمیت تقریباً دس بچوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل مزید پڑھیں

سندھ میں پانی اور زمین کے انتظام کا نظام پیچیدہ ہو گیا، اقوام متحدہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے سندھ میں پانی اور زمین کے انتظام کو پیچیدہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ بارش، زیرِ زمین پانی، نہری مزید پڑھیں

روہڑی: مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ ٹینکر میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

سکھر(انڈس ٹربیون) روہڑی موٹروے انٹرچینج کے قریب مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بھرے ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیور اور کلینر سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد ٹینکر بے قابو ہو کر آس مزید پڑھیں

ضمیر کی آواز پر عدالتی منصب چھوڑ رہا ہوں، جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ذاتی وجوہات، صحت کے مسائل اور ضمیر کی آواز پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے صدرِ پاکستان کے نام اپنے استعفے مزید پڑھیں