بلوچستان میں تین دہشت گرد حملے، 42 شہید، 54 دہشت گرد ہلاک، بھارت ملوث ہے: ڈی جی ،آئی ایس پی آر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ تین دہشت گرد حملوں میں 11 فوجیوں، 27 پولیس اہلکاروں اور 4 مزید پڑھیں

شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر پر لاپتا، 5 عملہ سوار

کراچی(ویب ڈیسک) شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب بحیرۂ عرب کے اوپر دورانِ پرواز لاپتا ہوگیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے طیارے سے رابطہ منقطع ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس میں مزید پڑھیں

کراچی دنیا کے کم ترین قابلِ رہائش شہروں میں شامل، عالمی درجہ بندی میں 170ویں نمبر پر آگیا

کراچی(انٹرنیشنل ڈیسک)عالمی جریدے اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ (EIU) کی جاری کردہ گلوبل لائیویبلٹی انڈیکس 2026 میں سندھ کے دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو دنیا کے کم ترین قابلِ رہائش شہروں میں شامل کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پریا کماری کیس: ڈی آئی جی سکھر نے نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کی سفارش آئی جی سندھ کو ارسال کر دی

سکھر(رپورٹ: تاج رند)سنگرار سے اغوا ہونے والی کمسن بچی پریا کماری کی بازیابی کے لیے تحقیقات کو مؤثر بنانے کی غرض سے ڈی آئی جی سکھر ناصر آفتاب پٹھان نے نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کی مزید پڑھیں

آئین کے آرٹیکل 22 پر عملدرآمد: ہندو طلبہ کے لیے مذہبی نصاب متعارف کر دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے اقلیتی برادری کے تعلیمی حقوق کے تحفظ کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہندو طلبہ کے لیے جماعت سوم، چہارم اور پنجم کی ہندو مذہبی درسی کتابوں کی مزید پڑھیں

چاروں صوبوں کا جیل اصلاحات پر اتفاق، اسلام آباد اعلامیے پر دستخط

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کی میزبانی میں نیشنل جوڈیشل (پالیسی میکنگ) کمیٹی (این جے پی ایم سی) کے تحت منعقدہ قومی کانفرنس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے جیلوں میں جامع اصلاحات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کوئٹہ: مسافر بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع شیرانی میں جمعہ کے روز کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ مزید پڑھیں

پریا کماری کیس: “پولیس اور والدین کو معلوم ہے وہ کس بااثر شخص کے پاس ہے”ایم این اے رمیش کمار کا دعویٰ

کراچی/سکھر(رپورٹ: تاج رند) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ پانچ سال قبل سکھر سے اغوا ہونے والی پریا کماری کے بارے میں انہیں، پولیس اور اس کے والدین کو معلوم ہے کہ وہ مزید پڑھیں

عالمی بینک کی پاکستان کو این ایف سی ایوارڈ کا فارمولا تبدیل کرنے کی تجویز، وسائل کی تقسیم کا نیا ماڈل اپنانے پر زور

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کو سفارش کی ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کے موجودہ فارمولے پر نظرثانی کی جائے اور وسائل کی تقسیم کے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، فاروق طارق

لاہور(ویب ڈیسک) حقوقِ خلق پارٹی کے صدر فاروق طارق نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ بینک این ایف سی ایوارڈ کے موجودہ نظام کو ختم کرکے نیا مالیاتی معاہدہ کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، جس سے بالخصوص سندھ مزید پڑھیں