ضمیر کی آواز پر عدالتی منصب چھوڑ رہا ہوں، جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ذاتی وجوہات، صحت کے مسائل اور ضمیر کی آواز پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے صدرِ پاکستان کے نام اپنے استعفے مزید پڑھیں

اگلا گورنر راج سندھ میں پانی، معدنیات اور نہروں پر قبضے کے لیے لگایا جائے گا، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خبردار کیا ہے کہ اگر صوبوں کے آئینی حقوق اور وسائل پر ان کے عوام کے اختیار کو تسلیم نہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں گورنر راج: وزیراعلیٰ اور صوبائی عہدیدار غیر فعال

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حالیہ آئینی اقدامات کے تحت وزیراعلیٰ، صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، ایڈووکیٹ جنرل اور دیگر متعدد آئینی عہدیداروں کو فوری طور پر غیر فعال کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مطالبات مانے جانے پر لانگ مارچ ختم کرنے کو تیار تھی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنے مطالبات تسلیم کیے جانے کی صورت میں لانگ مارچ ختم کرنے پر آمادہ تھی، تاہم وفاقی حکومت مزید پڑھیں

عمران خان کی صحت پر تشویش، سپریم کورٹ کا 48 گھنٹوں میں ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے جیل میں قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے 48 گھنٹوں کے اندر ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تین رکنی بینچ نے منگل کو حکام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹربیونل کے فنانس ممبر کی عدم تعیناتی کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو 19 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد:تمام شاہراہیں کھول دی گئیں، ٹریفک بحالی کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے ہر قسم کی ٹرانسپورٹ کو شہر میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد مزید پڑھیں