اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے اعلیٰ سطحی مذاکرات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان اہم سفارتی مذاکرات کا آغاز متوقع ہے، جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنے وفد کے ہمراہ اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مذاکرات پاکستان نہیں عالم اسلام کے لیے فخر کا لمحہ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات نہ صرف پاکستان بلکہ پوری عالمِ اسلام کے لیے فخر کا لمحہ ہیں، اور اب خلیج میں جنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد آج عالمی سفارت کاری کا اہم مرکز بن گیا ہے، جہاں امریکا اور ایران کے درمیان نہایت اہم براہ راست مذاکرات منعقد ہو رہے ہیں۔ ان مذاکرات کو خطے میں پائیدار امن کے مزید پڑھیں

شہباز شریف: ایران اور امریکی قیادت کے دانش مندانہ اقدام پر شکریہ ادا کرتا ہوں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)میاں شہباز شریف نے ایران اور امریکی قیادت کے دانش مندانہ اقدام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا اور ایران سمیت مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ایران اور امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل کے مطابق امریکا کو پاکستان کے ذریعے دس نکات مزید پڑھیں

’’پٹرول مہنگا، خود بھی غیر ضروری گاڑی چلانے سے گریز کر رہی ہوں‘‘ – شرمیلا فاروقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اس وقت خطے کے سب سے مہنگے پٹرول کی فروخت مزید پڑھیں

اسلام آباد: موٹر سائیکل سبسڈی کے لیے موبائل ایپ لانچ، ادائیگیاں آج سے شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : حکومت نے موٹر سائیکل سبسڈی کے لیے خصوصی موبائل ایپ لانچ کر دی ہے، جس کے تحت ادائیگیاں آج سے شروع ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود ریلوے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ریلوے کرایوں میں اضافے سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر منارہی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) – پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کے تہوار کا جشن منا رہی ہے، جس کے لیے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے مسیحی مزید پڑھیں