اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹربیونل کے فنانس ممبر کی عدم تعیناتی کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو 19 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد:تمام شاہراہیں کھول دی گئیں، ٹریفک بحالی کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے ہر قسم کی ٹرانسپورٹ کو شہر میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

پاکستان کی ایران سے سفارتی رابطے تیز، مذاکرات کے دوسرے دور کی کوششیں جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان نے ایران کے ساتھ اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے تیز کر دیے ہیں تاکہ تہران کو مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت پر آمادہ کیا جا سکے، جس کا مقصد نازک جنگ مزید پڑھیں

جنگ بندی میں توسیع: وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ سے اظہارِ تشکر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے جنگ بندی میں توسیع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ تمام فریقین اس کی پاسداری کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایران، امریکا مذاکرات: اعلیٰ سطح وفود کی آمد متوقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایران اور امریکا کے درمیان اہم مذاکرات کے لیے ایرانی اعلیٰ سطح وفد منگل کی شام اسلام آباد پہنچے گا، جس کی سربراہی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں امریکا ایران مذاکرات کے باعث سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): امریکا ایران مذاکرات، جڑواں شہروں میں ہائی الرٹ سیکیورٹی نافذ امریکا اور ایران کے درمیان متوقع دوسرے دور کے مذاکرات کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاست مخالف بیانات اور اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج عباس مزید پڑھیں