فوجی کریک ڈاؤن کے بعد پاکستان میں توہینِ مذہب کے مقدمات اور ہجومی تشدد میں نمایاں کمی آ گئی: رائٹرز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں فوجی قیادت کی جانب سے سخت گیر مذہبی تنظیموں کے خلاف کارروائی کے بعد توہینِ مذہب کے مقدمات اور اس سے جڑے ہجومی تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں

بچوں کیلئے دھرتی غیرمحفوظ، چھ ماہ میں جنسی استحصال کے ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ: ساحل

سکھر(رپورٹ: تاج رند)بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل نے سال 2026 کے پہلے چھ ماہ (جنوری تا جون) کے دوران بچوں کے خلاف جرائم سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی کے پانچ طلبہ سمیت سات بلوچ طلبہ کی مبینہ جبری گمشدگی، ایچ آر سی بی کا فوری بازیابی کا مطالبہ

کراچی( ویب ڈیسک)انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس کمیشن آف بلوچستان نے کراچی یونیورسٹی کے پانچ طلبہ سمیت سات بلوچ طلبہ کی مبینہ جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ حکام فوری طور مزید پڑھیں

پریا کماری کیس: ڈی آئی جی سکھر نے نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کی سفارش آئی جی سندھ کو ارسال کر دی

سکھر(رپورٹ: تاج رند)سنگرار سے اغوا ہونے والی کمسن بچی پریا کماری کی بازیابی کے لیے تحقیقات کو مؤثر بنانے کی غرض سے ڈی آئی جی سکھر ناصر آفتاب پٹھان نے نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کی مزید پڑھیں

چاروں صوبوں کا جیل اصلاحات پر اتفاق، اسلام آباد اعلامیے پر دستخط

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کی میزبانی میں نیشنل جوڈیشل (پالیسی میکنگ) کمیٹی (این جے پی ایم سی) کے تحت منعقدہ قومی کانفرنس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے جیلوں میں جامع اصلاحات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پریا کماری کیس: “پولیس اور والدین کو معلوم ہے وہ کس بااثر شخص کے پاس ہے”ایم این اے رمیش کمار کا دعویٰ

کراچی/سکھر(رپورٹ: تاج رند) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ پانچ سال قبل سکھر سے اغوا ہونے والی پریا کماری کے بارے میں انہیں، پولیس اور اس کے والدین کو معلوم ہے کہ وہ مزید پڑھیں

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کی عمر قید پر عالمی انسانی حقوق تنظیموں کی شدید تشویش، رہائی کا مطالبہ

کوئٹہ/اسلام آباد/واشنگٹن(ویب ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور تنظیم کے رہنما صبغت اللہ شاہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا پر عالمی اور مزید پڑھیں

ماہرنگ بلوچ کو سنائی گئی سزا جمہوری آزادیوں پر حملہ قرار، سیاسی و سماجی و انسانی حقوق حلقوں کا فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

کوئٹہ(انڈس ٹربیون) بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی سربراہ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ، بالاچ قادر اور ابوبکر کلانچی کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ملک بھر مزید پڑھیں

منصفانہ ٹرائل کا حق دیا جائے، نادیہ بلوچ کی سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سے اپیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے گرفتار رہنماؤں کے خلاف جاری عدالتی کارروائی پر اعتراض کرتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان اور بلوچستان ہائیکورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور صبغت اللہ کی سزا آئین و انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان بار کونسل نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ل ماہرنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ جی کو دی جانے والی سزا پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں