ہندو لڑکیوں کے اغوا اور جبری شادیوں کا الزام، میاں مٹھو کو گرفتار کیا جائے، سینیٹر دنیش کمار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر دنیش کمار نے دعویٰ کیا کہ میاں مٹھو نے ہندو لڑکیوں کو اغوا کرکے زبردستی شادیاں کرانے کے لیے ایک گروہ تشکیل دے رکھا ہے، لیکن سندھ پولیس اس کے خلاف مزید پڑھیں

سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر احتجاجی دھرنا

سکھر(انڈس ٹربیون) سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین نے گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی سمیت دیگر مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کے خلاف میئر سکھر اور میونسپل کمشنر کے دفاتر کے باہر احتجاجی دھرنا دیا اور مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو مزید 10، 10 سال قید کی سزا، ہم ضمیر کے قیدی ہیں: ایمان/ہادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان زینب مزاری حازر اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو سیکیورٹی بریچ کیس میں 10، 10 سال قید اور ایک لاکھ روپے فی کس جرمانے مزید پڑھیں

شکارپور: فائرنگ سے سابق ایس ایچ او قتل، بیٹے کو پولس اہلکار نے قتل کروایا، والد کا الزام

شکارپور(رپورٹ: بھاگ چند) شکارپور کے رستم چوک پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گڑھی یاسین تھانہ کے سابق ایس ایچ او نہال بروہی کو قتل کر دیا اور ان کا سرکاری اسلحہ لے کر فرار ہوگئے۔ واقعے مزید پڑھیں

دادو: بچوں میں پراسرار بیماری پھیل گئی، بہن بھائی جاں بحق، متعدد بچوں کی حالت تشویشناک

دادو(انڈس ٹربیون) ضلع دادو کی یونین کونسل سیال کے گاؤں غلام حیدر برڑو میں بچوں میں پراسرار بیماری پھیلنے سے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک بچی سمیت تقریباً دس بچوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل مزید پڑھیں

سندھ میں پانی اور زمین کے انتظام کا نظام پیچیدہ ہو گیا، اقوام متحدہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے سندھ میں پانی اور زمین کے انتظام کو پیچیدہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ بارش، زیرِ زمین پانی، نہری مزید پڑھیں

روہڑی: مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ ٹینکر میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

سکھر(انڈس ٹربیون) روہڑی موٹروے انٹرچینج کے قریب مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بھرے ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیور اور کلینر سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد ٹینکر بے قابو ہو کر آس مزید پڑھیں

ضمیر کی آواز پر عدالتی منصب چھوڑ رہا ہوں، جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ذاتی وجوہات، صحت کے مسائل اور ضمیر کی آواز پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے صدرِ پاکستان کے نام اپنے استعفے مزید پڑھیں

تحفظ کی اپیلیں بے اثر، سندھ میں کاروکاری اور غیرت کے نام پر 10 افراد قتل

سکھر(انڈس ٹربیون انویسٹی گیشن:تاج رند) سندھ میں کاروکاری اور غیرت کے نام پر قتل کے واقعات نے ایک بار پھر خواتین کے تحفظ، پسند کی شادی کرنے والے جوڑوں کی سلامتی اور پولیس کی ذمہ داریوں سے متعلق سنگین سوالات مزید پڑھیں

رونتی امن اسپورٹس فیسٹیول، کچے میں مستقل امن قائم کریں گے، وزیر داخلہ سندھ

میرپور ماتھیلو(رپورٹ: فلک شیر) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے رونتی کے کچے میں منعقدہ پہلے شہید محترمہ بینظیر بھٹو تین روزہ امن اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اور مزید پڑھیں