ایم کیو ایم رکن فرحان انصاری کی ’بوری بند لاشوں‘ کی دھمکی پر سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

کراچی(انڈس ٹربیون) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی فرحان انصاری کے مبینہ دھمکی آمیز ریمارکس پر ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے مزید پڑھیں

صوبائی حقوق میں کٹوتی قبول نہیں، حکمران اتحاد وفاق کو غیرمعمولی اختیارات دینے کیلئے راہ ہموار کر رہی ہے: تحریک تحفظ آئین پاکستان

کراچی(انڈس ٹربیون) تحریک تحفظ آئین پاکستان سندھ کے رہنماؤں نے کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے مالی حقوق میں ممکنہ کٹوتی، وفاقی گرانٹس، پیٹرولیم مزید پڑھیں

ایف سی اہلکار قتل کیس: ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت 4 بلوچ رہنماؤں کوعمر قید کی سزا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے انسدادِ دہشت گردی عدالت نے گوادر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) اہلکار کے قتل کے مقدمے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) کی مرکزی رہنما ماہ رنگ بلوچ سمیت چار ملزمان کو 25،25 سال قید مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنماؤں سے ملاقات پر پابندی کے خلاف اہل خانہ کا ہدہ جیل کے باہر دھرنا ، شدید احتجاج

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنماؤں کے اہل خانہ کی جانب سے ہفتے کے روز ہدہ جیل کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ کی جانب سے زیرِ حراست رہنماؤں سے ملاقات مزید پڑھیں

ماوراء عدالت قتل کیس، ایس ایچ او سمیت 9 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

سکھر(انڈس ٹربیون) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر نے پولیس مقابلے میں مارے گئے جہانگیر جکھرانی کے قتل کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایس ایچ او شکور لاکو سمیت 9 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی بجٹ مسترد، این ایف سی فارمولے میں تبدیلی آئین پر حملہ ہے: زین شاہ

حیدرآباد(انڈس ٹربیون) سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی) نے وفاقی اور صوبائی بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے این ایف سی (NFC) ایوارڈ کے فارمولے میں مبینہ تبدیلیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ حیدرآباد پریس کلب میں پریس مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت پر دستخط، جنگ بندی اور مذاکرات پر اتفاق

اسلام آباد / واشنگٹن / تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ پر باضابطہ الیکٹرانک دستخط کر دیے گئے ہیں، جبکہ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

امریکہ۔ایران مفاہمتی یادداشت: جنگ کا اختتام یا ایک نئے باب کا آغاز؟

ڈاکٹر احمد علی میمن بین الاقوامی سیاست میں بعض مفاہمتی یادداشتیں محض سفارتی دستاویزات نہیں ہوتیں بلکہ وہ تاریخ کے دھارے کو موڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت مزید پڑھیں

برادری تنازع کی آڑ میں فائرنگ، زخمی خواجہ سرا دم توڑ گیا

میاں صاحب (رپورٹ: بشیر رند) ضلع شکارپور میں برادریوں کے درمیان جاری دیرینہ تنازعات کے ایک اور واقعے میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا جاں بحق ہو گیا، جس پر خواجہ سرا برادری اور سماجی حلقوں میں شدید مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کی انگریزی میں بجٹ تقریر پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید، “لگتا ہے بجٹ اجلاس واشنگٹن ڈی سی میں ہو رہا تھا”

کراچی(انڈس ٹربیون) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کا بجٹ انگریزی زبان میں پیش کیے جانے پر سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے، جہاں صحافیوں، ادیبوں اور سماجی مزید پڑھیں