کراچی (ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات ے آئندہ دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی کراچی میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ آنے والے دنوں میں درجہ حرارت مزید بڑھ سکتا ہے۔
ترجمان کے مطابق جنوب مغربی سمت سے 19 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، تاہم ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد تک پہنچنے کے باعث گرمی کی شدت اصل درجہ حرارت سے زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔
محکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ فی الحال بارش کے امکانات موجود نہیں، جبکہ ملک کے اڪثر علائقن ۾ اڄ موسم گرم ۽ خشڪ رهڻ جو امڪان آهي، البت ڪجهه هنڌن تي شام جو موسم ۾ تبديلي متوقع آهي۔