سندھ کے مختلف شہروں میں رمضان سے قبل بارشیں متوقع ہیں:محکمہ موسمیات

کراچی(ويب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق 17 فروری کو صوبے کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ پیش گوئی کے مطابق کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، جامشورو، سکھر اور لاڑکانہ میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں

سندھ:’ٹیچ فار ٹریز’ مہم کا اعلان، ہر ایک طالب علم ایک پودا لگائے تو ایک کروڑ درخت لگ سکتے ہیں: وزیر تعلیم سردار شاہ

​کراچی(انڈس ٹربیون) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے سال 2026 کو ماحولیاتی تحفظ کے لیے ‘ٹیچ فار ٹریز’ (Teach for Trees) کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

دریائے سندھ سے نایاب اندھی بلھن مردہ حالت میں برآمد، خوراک کی کمی کو موت کی وجہ قرار دے دیا گیا

سکھر(رپورٹ: تاج رند) سکھر میں دریائے سندھ سے نایاب اندھی بلھن (انڈس بلائنڈ ڈولفن) مردہ حالت میں برآمد ہوا. محکمہ جنگلی حیات کے مطابق ڈولفن کنزرویشن سینٹر کے انچارج شاہ زمان بھاگت کی قیادت میں آپریشن کیا گیا، جس کے مزید پڑھیں

بالائی علاقوں میں شدید برفباری و بارش، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد/کوئٹہ/کراچی(ویب ڈیسک) ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ مختلف حادثات میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 37 افراد زخمی ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

سندھ میں آج سے بارشیں، کراچی میں پارہ 7 ڈگری تک گرنے کا امکان

کراچی(ويب ڈیسک) دارالحکومت کراچی سمیت سندھ کے مختلف حصوں میں بارشوں اور سردی کی نئی لہر داخل ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ صوبے پر اثر انداز ہو رہا مزید پڑھیں

جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتیں 183 تک پہنچ گئیں

جکارتہ/بینکاک (رائٹرز/انڈس ٹربیون) جنوب مشرقی ایشیا کے وسیع علاقے گزشتہ ایک ہفتے سے طوفانی بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ جمعہ کے روز خطے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 183 ہوگئی۔ حکام متاثرہ علاقوں میں پھنسے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی: چار بڑے سیلابوں میں 4700 افراد جاں بحق، اٹھارہ ہزار زخمی اور معذور ہوئے: وزیر ماحولیات

اسلام آباد (انڈس ٹربیون) وفاقی وزیر ماحولیات ڈاکٹر مصدق ملک نے اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے زیرِ اہتمام “Climate Resilience: Who Pays the Price for Delay?” کے موضوع پر پینل ڈسکشن میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے مزید پڑھیں

اروڑ میں 124 ایکڑ پر دی گئی مائننگ پرمٹ منسوخ، پہاڑوں کی کٹائی روکنے کا حکم

کراچی/سکھر(ویب ڈیسک) سکھر کے قریب سندھ کے سابق دارالخلاف اروڑ، روہڑی میں واقع کالکا دیوی مندر کی پہاڑی کو غیر قانونی طور پر کاٹنے کے واقعے پر چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی مزید پڑھیں

سکھر: ڈی جی سیپا کا ہسپتالوں میں طبی فضلہ ٹھکانے لگانے کے انتظامات پر عدم اطمینان، نکاسی کا گندا پانی کِیرتھر کینال میں خارج کیے جانے پر سخت تشویش

سکھر(رپورٹ: توصیف کھوسو) سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے سکھر کے دورے کے دوران بڑی اسپتالوں، صنعتی اداروں اور کِیرتھر کینال کا معائنہ کیا اور ماحولیات سے متعلق قوانین پر عملدرآمد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں