سندھ میں بارش کا نیا سسٹم، 29 مارچ تک مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے سندھ میں داخل ہونے والے نئے بارش برسانے والے موسمی سسٹم کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت 29 مارچ تک صوبے کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش مزید پڑھیں

ملک میں آج سے 30 مارچ تک طوفانی ہواؤں اور موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے 30 مارچ تک ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک مزید پڑھیں

زمین کی درجہ حرارت دوگنی، ماہرین کا 2028 تک مزید 1.5 ڈگری گرمی بڑھنے کا انتباہ

برلن(ویب ڈیسک) دنیا بھر کے ماہرینِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ زمین کا درجہ حرارت اب ماضی کے مقابلے میں تقریباً دو گنا تیزی سے بڑھ رہا ہے، جس کے نتیجے میں موسمیاتی تباہیاں توقع سے کہیں پہلے سامنے مزید پڑھیں

ایرانی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد آلودہ ہوا اور تیزابی بارش سے پاکستان کیلئے کتنا خطرناک؟

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں حالیہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی آلودگی پاکستان کے مغربی علاقوں کی فضائی کیفیت کو متاثر کر سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی مزید پڑھیں

تہران: تیل کی تنصیبات پر حملے، تیزابی بارش خطرناک ہو سکتا ہے: ماہرین

تہران(ویب ڈیسک) ایران کے سرکاری حکام نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے رات گئے ایرانی دارالحکومت تہران اور اس کے نواح میں تیل کی پانچ تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد مزید پڑھیں

3 مارچ کو سال 2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن، ’بلڈ مون‘ کا دلکش منظر متوقع

اسلام آباد(ويب ڈیسک) محکمہ موسمیات پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال 2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، جس کے دوران چاند سرخی مائل روشنی میں ڈوبا ہوا نظر آئے گا۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق مزید پڑھیں

برطانیہ میں سرخ بارش کا امکان، ماہرین نے ’بلڈ رین‘ سے خبردار کردیا

لندن(ویب ڈیسک) لندن میں یورپی ماحولیاتی ادارے CAMS کے سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں ’بلڈ رین‘ یعنی سرخ بارش کا امکان موجود ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ دنوں میں برطانیہ کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

کوئلے سے یوریا کی پیداوار: معاشی ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کا سوال

کراچی(انڈس ٹربیون) سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے فلیگ شپ کول ٹو فرٹیلائزر (C2F) منصوبے کے تحت تھر کے کوئلے سے یوریا کی پیداوار نہ صرف درآمدی کھاد پر انحصار کم کرے گی بلکہ روزگار کے مزید پڑھیں

سندھ کے مختلف شہروں میں رمضان سے قبل بارشیں متوقع ہیں:محکمہ موسمیات

کراچی(ويب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق 17 فروری کو صوبے کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ پیش گوئی کے مطابق کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، جامشورو، سکھر اور لاڑکانہ میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں

سندھ:’ٹیچ فار ٹریز’ مہم کا اعلان، ہر ایک طالب علم ایک پودا لگائے تو ایک کروڑ درخت لگ سکتے ہیں: وزیر تعلیم سردار شاہ

​کراچی(انڈس ٹربیون) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے سال 2026 کو ماحولیاتی تحفظ کے لیے ‘ٹیچ فار ٹریز’ (Teach for Trees) کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں