سکھر میں سول سوسائٹی کا مشاورتی اجلاس: جبری مذہب تبدیلی اور توہینِ مذہب قوانین کا غلط استعمال لمحۂ فکریہ قرار

سکھر(انڈس ٹربیون) سکھر میں غیر سرکاری تنظیم ’’پہل پاکستان‘‘ کے زیرِ اہتمام مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کے لیے قانونی اور ادارہ جاتی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے موضوع پر سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا مزید پڑھیں