بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گرد حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشت گرد ہلاک

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے ایک لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ فورسز کی بروقت اور بھرپور مزید پڑھیں

کراچی: اورنگی پیرآباد میں پولیس مقابلہ، 10 لاکھ سر کی قیمت والا منشیات فروش گرفتار

کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی پیرآباد میں ویسٹ پولیس نے مقابلے کے بعد انتہائی مطلوب منشیات فروش کو دو ساتھیوں سمیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی مستوئی کے مطابق زخمی ملزمان میں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نئے اہلیت کے معیار متعارف کرادیے

وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم میں نئے اہلیت کے معیار متعارف کرائے ہیں تاکہ اسکیم مزید شفاف، منصفانہ اور جامع بن سکے۔ نئے قواعد کے تحت اسکیم میں بیچلرز، ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاسوں میں ارکان کی حاضری کے اعداد و شمار جاری

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کے 84 اجلاسوں میں ارکان کی شرکت کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مسلم لیگ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی اپیل خارج، قانون پر عملدرآمد لازمی قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی سروس ٹریبونل فیصلے کے خلاف دائر اپیل زائد المعیاد قرار دیتے ہوئے خارج کر دی اور واضح کیا کہ حکومت کوئی انوکھا سائل نہیں، اسے بھی عام شہری کی طرح قانون ماننا ہوگا۔ جسٹس مزید پڑھیں

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) کی بڑی کارروائی، یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتار

گوجرانوالہ میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر ثاقب ججہ کو گرفتار کرلیا، ترجمان کے مطابق ملزم خرم ججہ گینگ کا سرغنہ اور ایف آئی اے ریڈ بک میں شامل مزید پڑھیں

کراچی میں رہائشی عمارت میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی، تین بہنیں بھی شامل

کراچی(ويب ڈیسک) کراچی کے علاقے سولجر بازار کی گل رانا کالونی میں جمعرات کی صبح ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے جبکہ ایک درجن سے زائد افراد مزید پڑھیں