“نعش کی جبری گمشدگی کے خلاف” شدید ردعمل، سندھ گیر ہڑتال اور مظاہروں کا اعلان

حیدرآباد: سندھ کی قومپرست جماعتوں نے کارکنان کے قتل اور مقتول کارکن کی لاش چھین کر جبری طور پر لاپتہ کرنے کے خلاف اتوار کے روز سندھ گیر عام ہڑتال اور آج ہفتے کے دن سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں مزید پڑھیں

“پولیس زبردستی مردہ خانے میں گھس کر لاش اٹھا کر لے گئی، خواتین سمیت متعدد وکلا اور کارکنان کو بھی گرفتار کر لیا”

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حیدر آباد بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر اندرجیت لوہانہ کہ مطابق حیدرآباد پولیس کے سینکڑوں اہلکاروں نے سول ہسپتال میں گھس کر مردہ خانے سے مقتول قومپرست کارکن عرفان لغاری کی لاش اپنے قبضے میں لیکر مزید پڑھیں

مورو فائرنگ میں زخمی عرفان لغاری نے دم توڑ دیا, ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی

حیدرآباد ہسپتال میں دو دن سے داخل عرفان لغاری نے آج صبح ہسپتال میں دم توڑ دیا 20 مئی کو مورو میں کالعدم قوم پرست جماعت جئے سندھ متحدہ محاذ (جسمم) کے کارکنوں نے کارپوریٹ فارمنگ اور سندھ ندی پر مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر کو ‘بیٹن آف فیلڈ مارشل’ سے نوازا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں شہباز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نوازا۔ جمعرات کے روز ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر پاکستان مزید پڑھیں

پولیس کی مبینہ فائرنگ سے قومپرست کارکن ہلاک، مشتعل مظاہرین نے وزیر داخلہ سندھ کی رہائش گاہ کو آگ لگا دی

مورو(مانيٹرنگ ڈیسک) مورو میں پولیس اور قومپرست جماعت کے کارکنان میں پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں ایک کارکن ہلاک ہونے کے بعد مشتعل مظاہرین نے وزیر داخلہ کے گھر کو جلا دیا ہے۔ ڈی ایس پی مورو محسن رضا کے مزید پڑھیں

عالمی فورم پر بھارتی پروپیگنڈے کا جواب دینے کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا انتخاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان حکومت نے حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف شروع کردہ سفارتی پروپیگنڈے کے جواب میں عالمی سطح پر سفارتی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کیلئے وزیراعظم مزید پڑھیں

ڈی آئی جی جیل خانہ جات کی تمام ترقیاں غیر قانونی ہونے کے انکشافات، آئی جی نے تحقیقات کیلئے چیف سیکرٹری سندھ کو خط ارسال کر دیا

سکھر(رپورٹ: تاج رند) آئی جی جیل خانہ جات سندھ نے چیف سیکرٹری سندھ کو ایک خط لکھ کر ڈی آئی جی جیل خانہ جات (ہیڈکوارٹرز) کی ترقیوں کی تمام مراحل کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کی درخواست کی ہے۔ آئی جی مزید پڑھیں