طالبان حکومت میں اندرونی اختلافات: قندھار اور کابل آمنے سامنے

کابل(ویب ڈیسک) امارات اسلامی افغانستان میں برسر اقتدار طالبان حکومت میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں، جس کے باعث طالبان حکومت “قندھار اور کابل” دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے. بین الاقوامی خبر رساں ادارے بی بی سی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایران کی طرف سخت اشارہ: مذاکرات ختم، فوجی آپشنز زیرِ غور

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ واشنگٹن تہران کے خلاف کسی بڑے فیصلے کے قریب ہو سکتا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ مزید پڑھیں

تہران میں حکومت کے حق میں بڑا مظاہرہ، ملک گیر احتجاج 16ویں روز میں داخل

تہران(ویب ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں حکومت کے حق میں ہزاروں افراد نے پیر کے روز ریلی نکالی، جسے ایرانی حکام نے جاری ملک گیر احتجاجی تحریک کے مقابلے میں اپنی طاقت کے مظاہرے کے طور پر پیش کیا مزید پڑھیں

ایران میں مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے بے قابو، ہلاکتیں 217 تک پہنچنے کا دعویٰ، ملک بھر میں انٹرنیٹ بند

تہران/واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایران میں مہنگائی اور بدترین معاشی بحران کے خلاف جاری حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد رخ اختیار کرگئے ہیں، جہاں مختلف شہروں میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ معروف امریکی جریدے ٹائم مزید پڑھیں

آنکھوں پر سیاہ پٹی، کانوں میں ہیڈفون: زیرِ حراست نکولس مادورو کی تصویر جاری

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو کی ایک تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کی ہے، جس میں مادورو کو آنکھوں پر ماسک، کانوں میں ہیڈفون اور سرمئی رنگ کا مزید پڑھیں

امریکہ کا وینزویلا پر بڑا حملہ، صدر نکولس مادورو اہلیہ سمیت گرفتار، واشنگٹن منتقل

کراکس/واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ نے ہفتے کی علی الصبح وینزویلا کے دارالحکومت کراکس پر بڑے پیمانے پر فوجی حملہ کیا، جس کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو گرفتار کر کے ملک سے باہر مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ میں آتشزدگی، درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ، 100 سے زائد زخمی

جنیوا(ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے جنوب مغربی علاقے میں واقع معروف لگژری الپائن اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا کے ایک مصروف بار میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ تقریباً مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء سپردِ خاک، جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا کو بدھ کے روز ڈھاکہ میں ان کے شوہر اور سابق صدر ضیا الرحمان کے پہلو میں سپردِ خاک کر مزید پڑھیں

یہودی کمیونٹی کی تقریب پر دہشت گردانہ حملے میں 15لوگوں کی ہلاکت، مسلمان شہری کی بہادری کی عالمی سطح پر خراج پیش

سڈنی (انڈس ٹربیون) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈائی ساحل پر اتوار کی شام یہودی کمیونٹی کی ایک تقریب کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 15 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملے مزید پڑھیں

استثنیٰ اور عدالتی اختیارات میں تبدیلی: اقوام متحدہ کو 27ویں ترمیم پر شدید تشویش

اسلام آباد/جنیوا(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے پاکستان میں حال ہی میں منظور کی گئی آئینی ترامیم کو “جلد بازی میں کیے گئے اقدامات“ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ترامیم عدلیہ مزید پڑھیں