حیدرآباد میں آل سندھ لائرز کنوینشن، 27ویں آئینی ترمیم مسترد، 14 نومبر کو عدالتوں کا بائیکاٹ اور دھرنے کا اعلان

حیدرآباد (انڈس ٹربیون) حیدرآباد میں آل سندھ لائرز کنوینشن منعقد ہوا جس میں وکلا نے 27ویں آئینی ترمیم کو “آئین پر حملہ” قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کردیا۔ کنوینشن میں مطالبہ کیا گیا کہ ترمیم واپس نہ لی مزید پڑھیں

خورشید شاہ مالی اسکینڈل کیس: ایک ارب 23 کروڑ روپے کا ریفرنس 19 کروڑ تک سکڑ گیا!

سکھر (رپورٹ: تاج رند) سابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ، ان کے اہلِ خانہ اور دیگر 18 ملزمان کے خلاف قائم مالی بدعنوانی کا ہائی پروفائل کیس اہم موڑ پر پہنچ گیا۔ احتساب عدالت سکھر نے مزید پڑھیں

روہڑی میں جاگیرانی برادری کے دو گروہوں میں خونریز تصادم، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

روہڑی (رپورٹ: ذوالفقار ملاح) دبر تھانے کی حدود میں جاگیرانی برادری کے دو گروہوں کے درمیان پرانے خونی تنازعے نے ایک بار پھر شدت اختیار کر لی، جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق مزید پڑھیں

حیدرآباد: عبداللہ اسپورٹس ٹاور رہائشیوں کے لیے اذیت گاہ بن گیا، مرمت و دیکھ بھال کے نام پر لاکھوں روپے وصولی کے باوجود لفٹیں بند — شہری اہل خانہ سمیت یرغمال

حیدرآباد (انڈس ٹریبیون)حیدرآباد کے پوش علاقے عبداللہ اسپورٹس ٹاور کے رہائشیوں نے بلڈر کی کمپنی “عبداللہ پروجیکٹ مینجمنٹ کمپنی (APMC)” پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ کی غفلت، غیر منصفانہ رویے اور غیر قانونی اقدامات نے مزید پڑھیں

جیکب آباد اور شکارپور کے صحافیوں کو قتل کرنے کی سازش، سکھر نیشنل پریس کلب کا اظہارِ تشویش

جیکب آباد/سکھر (رپورٹرز) جیکب آباد اور شکارپور کے دو سینئر صحافیوں کو قتل کرنے کی سنگین سازش بے نقاب ہوئی ہے. اطلاعات کے مطابق جیکب آباد کے سینئر صحافی محمد نواز سولنگی اور شکارپور کے سینئر صحافی سلطان رند کو مزید پڑھیں

شکارپور: 71 خطرناک ڈاکوؤں نے جدید اسلحہ سمیت پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

شکارپور (رپورٹر) شکارپور پولیس لائن میں ایک بڑی تقریب کے دوران کچے کے مختلف ڈاکو گروہوں سے تعلق رکھنے والے 71 خطرناک ڈاکوؤں نے سندھ پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ تقریب میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیاءُالحسن لنجار، آئی جی مزید پڑھیں