لاڑکانہ (رپورٹ: فراز شیخ) سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی) کے صدر سید زین شاہ کی قیادت میں سندھ کی انتظامی تقسیم کے خلاف لاڑکانہ میں وحدتِ سندھ مارچ کیا گیا، جس میں ہزاروں کارکنوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 358 خبریں موجود ہیں
سکھر(انڈس ٹربیون) گمبٹ کی رہائشی اللہ ڈنی آریجو نے الزام عائد کیا ہے کہ نوکری کے حصول کے لیے دی گئی 15 لاکھ روپے کی رقم واپس مانگنے پر ان کے بیٹے عجیب آریجو کو قتل کردیا گیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
خیرپور(انڈس ٹربیون) سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور دوم 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ سکھر کے ایس آئی یو ٹی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ان کے صاحبزادے پرنس میر مہدی مزید پڑھیں
تھرپارکر(انڈس ٹربیون) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تھر میں جو تبدیلی اور ترقی نظر آ رہی ہے، وہ پورے پاکستان میں دکھائی نہیں دیتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو اسے تھر والوں کے حوالے مزید پڑھیں
عمرکوٹ(انڈس ٹربیون) سندھین نیشنل کانگریس ضلع عمرکوٹ کے زیر اہتمام ’’سندھ ہماری جان‘‘ مارچ نکالا گیا، جس کی قیادت مرکزی صدر محب آزاد، مرکزی نائب صدر ہالار رتڑ، مرکزی جنرل سیکریٹری سارنگ جویو، مرکزی جوائنٹ سیکریٹری غنی عاجز، مرکزی مالیات مزید پڑھیں
جامشورو(رپورٹ: شریف ابڑو) سندھ یونیورسٹی کے بوائز ہاسٹلز تک مبینہ طور پر اسلحے کی آسان رسائی، طلبہ پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری اور سکیورٹی انچارج رفیق بروہی کو ہٹانے کے مطالبے پر طلبہ نے احتجاجی ریلی نکال کر سینٹرل مزید پڑھیں
کراچی (انڈس ٹربیون) سندھ کے معروف اداکار حیدر قادری نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبائی وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری اور ان کے بھتیجے عاشق زرداری نے ان پر حملہ کروایا، جبکہ صحافی مشتاق سرکی نے مزید پڑھیں
شکارپور (رپورٹ: بھاگ چند) خانپور مہر سے اغوا ہونے والے صحافی عظیم سیال کی بازیابی کے لیے پیر اور منگل کے درمیانی شب پولیس آپریشن کے دوران مبینہ مارٹر گولہ جھونپڑی پر گرنے سے محنت کش باپ بیٹا جاں بحق مزید پڑھیں
جامشورو: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی سالار عبدالرزاق لاکھو نے کہا ہے کہ سندھ کی وحدانیت پر یقین رکھتے ہیں اور صوبے کو تقسیم کرنے یا نئے صوبے اور انتظامی یونٹس بنانے کی کسی تجویز کو قبول مزید پڑھیں
جامشورو (انڈس ٹربیون) سندھ ایکشن کمیٹی کی سندھ مشاورتی کونسل کے اجلاس میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق جاری بحث کی مخالفت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا مزید پڑھیں