آئینی ترامیم، کارپوریٹ فارمنگ، وسائل پر قبضے اور خواتین پر مظالم کے خلاف حیدرآباد میں ہزاروں سندھیانیوں کا مارچ

حیدرآباد (انڈس ٹربیون) سندھ کی وحدت، وسائل  اور دریائے سندھ کے تحفظ کے لیے سندھیانی تحریک اور عوامی تحریک کے تحت ہزاروں خواتین نے سٹی گیٹ سے حیدرآباد پریس کلب تک شاندار مارچ کیا۔ شرکاء نے 26 ویں اور 27 مزید پڑھیں

سندھ میں قومپرست رہنماؤں کے خلاف ملکی سالمیت کے خلاف تقاریر کا مقدمہ درج

سن(انڈس ٹربیون) سندھ کے ضلع جامشورو میں سید زین شاہ، ڈاکٹر نیاز کالانی، ریاض چانڈیو سمیت 20 نامزد اور 6 نامعلوم قومپرست رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف ملک دشمن تقاریر کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یہ مقدمہ تھانہ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آل سندھ لائرز کنوینشن، 27ویں آئینی ترمیم مسترد، 14 نومبر کو عدالتوں کا بائیکاٹ اور دھرنے کا اعلان

حیدرآباد (انڈس ٹربیون) حیدرآباد میں آل سندھ لائرز کنوینشن منعقد ہوا جس میں وکلا نے 27ویں آئینی ترمیم کو “آئین پر حملہ” قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کردیا۔ کنوینشن میں مطالبہ کیا گیا کہ ترمیم واپس نہ لی مزید پڑھیں

خورشید شاہ مالی اسکینڈل کیس: ایک ارب 23 کروڑ روپے کا ریفرنس 19 کروڑ تک سکڑ گیا!

سکھر (رپورٹ: تاج رند) سابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ، ان کے اہلِ خانہ اور دیگر 18 ملزمان کے خلاف قائم مالی بدعنوانی کا ہائی پروفائل کیس اہم موڑ پر پہنچ گیا۔ احتساب عدالت سکھر نے مزید پڑھیں

روہڑی میں جاگیرانی برادری کے دو گروہوں میں خونریز تصادم، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

روہڑی (رپورٹ: ذوالفقار ملاح) دبر تھانے کی حدود میں جاگیرانی برادری کے دو گروہوں کے درمیان پرانے خونی تنازعے نے ایک بار پھر شدت اختیار کر لی، جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق مزید پڑھیں

حیدرآباد: عبداللہ اسپورٹس ٹاور رہائشیوں کے لیے اذیت گاہ بن گیا، مرمت و دیکھ بھال کے نام پر لاکھوں روپے وصولی کے باوجود لفٹیں بند — شہری اہل خانہ سمیت یرغمال

حیدرآباد (انڈس ٹریبیون)حیدرآباد کے پوش علاقے عبداللہ اسپورٹس ٹاور کے رہائشیوں نے بلڈر کی کمپنی "عبداللہ پروجیکٹ مینجمنٹ کمپنی (APMC)” پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ کی غفلت، غیر منصفانہ رویے اور غیر قانونی اقدامات نے مزید پڑھیں