جیکب آباد اور شکارپور کے صحافیوں کو قتل کرنے کی سازش، سکھر نیشنل پریس کلب کا اظہارِ تشویش

جیکب آباد/سکھر (رپورٹرز) جیکب آباد اور شکارپور کے دو سینئر صحافیوں کو قتل کرنے کی سنگین سازش بے نقاب ہوئی ہے. اطلاعات کے مطابق جیکب آباد کے سینئر صحافی محمد نواز سولنگی اور شکارپور کے سینئر صحافی سلطان رند کو مزید پڑھیں

شکارپور: 71 خطرناک ڈاکوؤں نے جدید اسلحہ سمیت پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

شکارپور (رپورٹر) شکارپور پولیس لائن میں ایک بڑی تقریب کے دوران کچے کے مختلف ڈاکو گروہوں سے تعلق رکھنے والے 71 خطرناک ڈاکوؤں نے سندھ پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ تقریب میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیاءُالحسن لنجار، آئی جی مزید پڑھیں

کراچی: فیملی کورٹ کا فیصلہ، مقتول پارس شاہ کی بیٹی کشف فاطمہ کی مستقل تحویل والدہ فرزانہ شاہ کو دے دی گئی

کراچی (انڈس ٹربیون)کراچی سائوتھ کی فیملی کورٹ نمبر 21 کی جج فہمیدہ ساہووال نے پارس شاہ کی اہلیہ فرزانہ شاہ کے حق میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ان کی بیٹی کشف فاطمہ کی مستقل تحویل (کسٹڈی) والدہ کے سپرد کرنے مزید پڑھیں

"آرام دہ اور ماحول دوست سفر”_ کراچی اور حیدرآباد کیلئے 500 برقی بسوں کی منظوری

کراچی (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سی ایم ہاؤس میں منعقدہ 40ویں پی پی پی (پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ) پالیسی بورڈ کے اجلاس میں کراچی اور حیدرآباد کے لیے 500 الیکٹرک بسوں کی خریداری کی منظوری مزید پڑھیں

گھوٹکی: میرپور ماتھیلو پریس کلب کے سیکریٹری جنرل طفیل رند آٹھ سالہ بھتیجی سمیت مسلحہ افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

میرپور ماتھیلو (رپورٹ: تاج رند) گھوٹکی ضلع کے علاقے میرپور ماتھیلو میں نامعلوم مسلح افراد نے صحافی طفیل رند اور ان کی آٹھ سالہ بھتیجی پر فائرنگ کر کے انہیں قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ذاتی دشمنی مزید پڑھیں

گھوٹکی: ماڑی انرجی اور پولیس کے مظالم کے خلاف صحافیوں کا دھرنا 24 گھنٹے سے جاری، زخمی صحافیوں کی حالت تشویشناک

میرپور ماتھیلو(نمائندہ خصوصی) ماڑی انرجی کی زیادتیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے طلبہ اور ان کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد اور اُن کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرنے کے خلاف گھوٹکی یونین آف جرنلسٹس کا دھرنا ایس مزید پڑھیں

شکارپور: جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اُڑانے کی کوشش، چار افراد زخمی

سلطان کوٹ(نمائندہ خصوصی: اسرار چانڈیو) پاکستان ریلوے حکام کے مطابق سلطان کوٹ کے قریب جعفر ایکسپریس ٹرین کو دھماکے سے اُڑانے کی کوشش کے دوران ٹرین میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ریلوے پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے مزید پڑھیں

میرپورخاص: پوجا میگھواڑ کی اغوا اور جبری مذہب تبدیلی کے خلاف سینکڑوں شہریوں کی ریلی

میرپورخاص (انڈس ٹربیون) پاکستان دراوڑ اتحاد کی جانب سے کم عمر لڑکی پوجا میگھواڑ کی جبری مذہب تبدیلی، اس کی بازیابی اور والدین سے ملاقات کے مطالبے پر اسٹیٹ لائف چوک سے پریس کلب میرپورخاص تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، مزید پڑھیں

کراچی: اسٹل مل سے قیمتی لویہ چوری، اسٹور جنرل مینیجر گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک) بن قاسم پولیس نے پاکستان اسٹیل ملز کے جنرل منیجر اسٹورز سید سعادت علی کو قیمتی سامان چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 40 کلو تانبہ اور چوری مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا خواتین کیلئے ’’پنک اسکوٹیز‘‘ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کراچی(ویب ڈیسک) حکومتِ سندھ نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اور بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے ’’پنک اسکوٹیز‘‘ پروگرام کے تحت مفت الیکٹرک اسکوٹیز دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینئر وزیرِ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت مزید پڑھیں