“سرینڈر یا عبرتناک انجام”, ایس ایس پی سکھر نے ڈاکوؤں کو بڑی وارننگ دے دی

سکھر(رپورٹ: تاج رند) سینیئر سپرنٹینڈنٹ آف پولس (ایس ایس پی)سکھر اظھر مغل نے ڈاکوؤں کو خبردار کیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر سرینڈر ہو جائیں یا پہر عبرتناک انجام تک پہچنے کیلئے تیار رہیں۔

دی انڈس ٹربیون کے ایڈیٹر ان چیف تاج رند سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا شہر میں چھپے ڈاکوؤں کے سہولت کار تاجروں کی شناخت کر کے ڈاکوؤں تک نمبر پہنچا رہے ہیں ایسے لوگوں کو جلد قانون کے کھڑے میں لایا جائے گا۔

ایس ایس پی کی مکمل انٹرویو سماعت کرنے کیلئے ذیل درج یوٹیوب لنک کلک کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں