کامران ٹسوری کے متنازع بیان پر سندھ کے قومپرست رہنماؤں کا شدید احتجاج، پیپلز پارٹی کا گورنر کو ہٹانے کا مطالبہ

کراچی(انڈس ٹربیون) سندھ کے گورنر کامران ٹسوری کے صوبے کی تقسیم سے متعلق متنازع بیان پر صوبے کی سیاسی فضا گرم ہوگئی ہے۔ حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سمیت مختلف قوم پرست اور سیاسی جماعتوں نے گورنر کے بیانات کو مزید پڑھیں