بلوچستان میں فوجی مہم بند کرکے نیا سماجی معاہدہ تشکیل دیا جائے: عوامی ورکرز پارٹی

اسلام آباد (انڈس ٹربیون) عوامی ورکرز پارٹی نے بلوچستان میں جاری ریاستی پالیسی کو مکمل طور پر تبدیل کرنے، سول آبادیوں کے خلاف جارحانہ کارروائیاں فوری بند کرنے اور ملک کو ممکنہ خانہ جنگی سے بچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں