پاکستان میں یکم مارچ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 5.13 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے، جس کے مزید پڑھیں

3 مارچ کو سال 2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن، ’بلڈ مون‘ کا دلکش منظر متوقع

اسلام آباد(ويب ڈیسک) محکمہ موسمیات پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال 2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، جس کے دوران چاند سرخی مائل روشنی میں ڈوبا ہوا نظر آئے گا۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق مزید پڑھیں

کشمور میں مبینہ پولیس مقابلہ، معصوم بچے سمیت تین افراد ہلاک

کشمور: کشمور کے تھانہ کشمور کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک معصوم بچے سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ پولیس اور مزید پڑھیں

مرید کے: حاملہ خاتون کو سوتیلے بھائی نے مکان کے تنازع پر قتل کر دیا،

مرید کے: پرانا نارنگ روڈ پر ایک حاملہ خاتون کو مبینہ طور پر اس کے سوتیلے بھائی نے قتل کر دیا۔ سٹی پولیس نے مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں 2 نامزد اور 2 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں

ڈسکہ: رمضان راشن کے بہانے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

ڈسکہ(ويب ڈیسک) دولت پور سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی رمضان راشن لینے کے لیے ڈسکہ آئی تھی۔ پولیس کے مطابق دو نامعلوم ملزمان نے اسے ایک ورکشاپ میں یرغمال بنا کر اسلحے کے زور پر مبینہ طور پر اجتماعی مزید پڑھیں

غوثپور میں ڈکیتی کی واردات، مسلح ملزمان ہندو تاجر کے گھر سے لاکھوں روپے اور سونا لوٹ کر فرار

غوثپور(رپورٹر) غوثپور اور اس کے گرد و نواح میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر خراب ہو گئی۔ شہر کے مسجد محلہ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے ہندو تاجر انجنیئر لال کے گھر میں گھس کر اہلِ خانہ مزید پڑھیں

کندھکوٹ کے کچے کے علاقے میں گولا برادری کے دو گروپوں میں شدید فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق، دو خواتین سمیت چار زخمی

کندھ کوٹ(رپورٹر) کندھ کوٹ کے قریب کچے کے علاقے میں گولا برادری کے دو گروپوں کے درمیان پرانا تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں سرخ بارش کا امکان، ماہرین نے ’بلڈ رین‘ سے خبردار کردیا

لندن(ویب ڈیسک) لندن میں یورپی ماحولیاتی ادارے CAMS کے سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں ’بلڈ رین‘ یعنی سرخ بارش کا امکان موجود ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ دنوں میں برطانیہ کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور منفرد فیچر متعارف کرا دیا

نیویارک(ویب ڈیسک) رپورٹس کے مطابق تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین اب کسی بھی گروپ کو جوائن کرنے سے قبل کے میسجز بھی دیکھ سکیں گے۔ اس سے قبل جب کوئی صارف کسی واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوتا مزید پڑھیں