سعودی صنعتی کمپلیکس پر حملوں کی مذمت، ایران کے اقدامات امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں: کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے کہا ہے کہ 274ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں سعودی عرب کے پیٹروکیمیکل اور صنعتی کمپلیکس پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے مزید پڑھیں