امریکا کشیدگی چاہتا ہے تو ایران کی مسلح افواج مکمل تیار ہیں، عباس عراقچی

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن خطے میں کشیدگی بڑھانا چاہتا ہے تو ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے دفاع کے لیے مکمل تیار ہیں۔ ایرانی وزیر مزید پڑھیں

ناروے میں امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، آگ بھڑک اٹھا

اوسلو(روئٹرز) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں اتوار کی علی الصبح امریکی سفارت خانے کے قریب ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

ایران پر سب سے بڑی بمباری کی وارننگ، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ شدت اختیار کر گئی

واشنگٹن/تہران (ویب ڈیسک) – امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر آج رات اب تک کی سب سے بڑی بمباری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایک ہفتہ طویل جنگ نے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر سیاسی رہنماؤں کی حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (ویب ڈیسک) – پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اس فیصلے کو عوام کے لیے بڑا بوجھ قرار دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ایران سے جنگ: امریکی توقعات اور نیتن یاہو کیلئےمشکلات

برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے ایران کے ساتھ اسرائیل_امریکہ مشترکہ جنگ پر اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو طویل عرصے سے امریکی صدور کو ایران کے خلاف سخت فوجی کارروائی پر آمادہ مزید پڑھیں

عالمی کشیدگی: پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55 روپے اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55 روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں تیل قیمتوں میں تیزی سے اضافہ، ایندھن کے بحران کا خدشہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں جاری کشیدگی اور سرحدی بندشوں کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مقامی سطح پر ایرانی تیل کی فی لیٹر قیمت مزید پڑھیں

سندھ میں غیر قانونی کان کنی کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

کراچی(انڈس ٹربیون) وزیرِ تعلیم و ترقیِ معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ کی زیرِ صدارت محکمہ مائنز اینڈ منرلز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں جاری غیر قانونی کان کنی کی روک تھام اور اس مزید پڑھیں

چین کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور

بیجنگ (ویب ڈیسک)چین نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری فوجی کارروائیوں کو روکنے اور مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کو بین الاقوامی معاملات میں بالادستی مزید پڑھیں