سندھ: جاگیردارانہ اقتدار کی تباہ کاریاں اور خاموش شراکت داری

ایڈووکیٹ نور محمد مری سندھ بالخصوص تھر تباہی کے دہانے پر ہے۔ یہ تقدیر کا کھیل نہیں بلکہ اندرونی نوآبادیات اور طاقتور حلقوں کی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔ کوئلے کے منصوبوں نے پانی کو زہر بنا دیا ہے اور مزید پڑھیں

مہاجر کلچر ڈے: لسانی سیاست اور مصنوعی شناخت کا المیہ

خالق تھہیم سندھ کی دھرتی ہمیشہ سے مختلف زبانوں، ثقافتوں اور قوموں کے لیے جائے پناہ رہی ہے۔ اس سرزمین نے جو بھی آیا، اسے دشمن نہیں بلکہ مہمان سمجھا۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں صدیوں سے تہذیبی تنوع موجود مزید پڑھیں

بلوچستان کے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جدوجہد کی علامت ماما قدیر بلوچ انتقال کر گئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف طویل اور مسلسل جدوجہد کرنے والے معروف سماجی کارکن ماما قدیر بلوچ سنیچر کے روز انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 85 برس تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ماما قدیر رواں سال مزید پڑھیں

“دھُرندھر یا میرا لیاری” لیاری کسی سرکاری اسکرپٹ میں قید نہیں!

ذوالفقار علی ذلفی سندھ حکومت کے ترجمان شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی فلم “دھرندھر” کے منفی پروپیگنڈے کے خلاف جنوری میں “میرا لیاری” کے نام سے فلم ریلیز کی جا رہی ہے ـ بقول ان کے مزید پڑھیں

کراچی کی مالکی: ثقافت نہیں، مارکیٹ اکانومی طے کرتی ہے

آصف جاوید، ٹورونٹو (کینیڈا) تم پانچ ہزار سال پرانی تہذیب کا گولڈ میڈل گلے میں لٹکا کر اورسندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر کراچی کی سڑکوں پر دندناتے رہو، نعرے لگاتے رہو مگر تمہیں کراچی کی مالکی کبھی نہیں مل مزید پڑھیں