خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں نے لڑکیوں کے سکول کو بم سے اڑا دیا

ٹانک (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا. دہشتگردانہ حملہ رات کے وقت ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب مزید پڑھیں

ہنگو میں دہشتگردوں کے حملے میں ایس پی سمیت 3 پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (ويب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں جمعے کے روز ہونے والے دو دھماکوں میں پولیس کے 3 اہلکار، جن میں ایس پی آپریشنز اسد زبیر بھی شامل ہیں، شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں دھماکے چند منٹ کے مزید پڑھیں

انتہاپسندی اور دہشتگردی مسترد، وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے جمعرات کے روز تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ (ATA) کے تحت پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی، یہ فیصلہ ملک بھر میں غزہ کے حق میں ہونے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولس کے ایس پی کی اپنی گاڑی سے گولی لگی لاش برآمد “ڈاکٹرز نے عدیل اکبر کو اسلحہ ساتھ رکھنے سے منع کیا تھا”

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی اپنی گاڑی سے گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسلام آباد پولس ترجمان نے بتایا کہ ایس مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی بڑی کارروائی- 972 ملین ڈالر مالیت کی منشیات ضبط، امریکا اور سعودی عرب کی جانب سے خراجِ تحسین

مشرقِ وسطیٰ، ریاض (انڈس ٹریبون) پاکستان نیوی کے جہاز یارموک نے عربی سمندر میں ایک بڑی کارروائی کے دوران 972 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات ضبط کر لی ہیں۔ یہ کارروائی سعودی عرب کی قیادت میں کام کرنے مزید پڑھیں