آزاد کشمیر انتخابات کی کوریج پر تنازع، الجزیرہ پر جانبدارانہ رپورٹنگ کا الزام ، غیرملکی میڈیا پر نئی پابندیاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے غیر ملکی میڈیا اداروں اور ان سے وابستہ صحافیوں کے لیے نئی “Foreign Media Facilitation Guidelines – 2026” جاری کر دی ہیں، جبکہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات سے متعلق الجزیرہ کی رپورٹنگ مزید پڑھیں

محسن نقوی طاقتور ترین وزیر، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی موجودہ حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں اور کئی معاملات میں وہ وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام نیا مزید پڑھیں

سوات میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل میں پولیس لائن کے مرکزی دروازے کے قریب ہونے والے دھماکے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں پانچ پولیس مزید پڑھیں

بلوچستان میں تین دہشت گرد حملے، 42 شہید، 54 دہشت گرد ہلاک، بھارت ملوث ہے: ڈی جی ،آئی ایس پی آر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ تین دہشت گرد حملوں میں 11 فوجیوں، 27 پولیس اہلکاروں اور 4 مزید پڑھیں

شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر پر لاپتا، 5 عملہ سوار

کراچی(ویب ڈیسک) شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب بحیرۂ عرب کے اوپر دورانِ پرواز لاپتا ہوگیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے طیارے سے رابطہ منقطع ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس میں مزید پڑھیں

ورلڈ بینک این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، فاروق طارق

لاہور(ویب ڈیسک) حقوقِ خلق پارٹی کے صدر فاروق طارق نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ بینک این ایف سی ایوارڈ کے موجودہ نظام کو ختم کرکے نیا مالیاتی معاہدہ کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، جس سے بالخصوص سندھ مزید پڑھیں

ماہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا کا خیر مقدم “غدار کسی رعایت کے مستحق نہیں“ اویس نورانی

کراچی(ويب ڈیسک) جمعیت علماء پاکستان (جے یو پی) کے سیکریٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور دیگر بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) رہنماؤں کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سنائی گئی عمر قید مزید پڑھیں

ماہرنگ بلوچ کیس: انوار الحق کاکڑ نے عمر قید کے فیصلے کو احتساب کی کامیابی قرار دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے گوادر راجی مچی کیس میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کو سنائی گئی عمر قید کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف سب مزید پڑھیں

سندھ میں پانی کا شدید بحران: ارسا کے اعداد و شمار مسترد، قومی اسمبلی میں احتجاج

کراچی/ اسلام آباد/ سکھر (انڈس ٹربیون) سندھ میں پانی کی قلت نے سنگین رخ اختیار کر لیا ہے، جس کے باعث صوبے کے تینوں بیراجوں پر مجموعی طور پر 48 فیصد پانی کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس صورتحال مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی، سندھ طاس معاہدے کا مستقبل کیا ہوگا؟

نئی دہلی/اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت کے آبی وسائل کے وزیر سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ آنے والے برسوں میں بھارت سے ’’ایک بوند پانی بھی پاکستان نہیں جانے دیا جائے گا‘‘ اور اس مقصد کے لیے عملی اقدامات مزید پڑھیں