ضمیر کی آواز پر عدالتی منصب چھوڑ رہا ہوں، جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ذاتی وجوہات، صحت کے مسائل اور ضمیر کی آواز پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے صدرِ پاکستان کے نام اپنے استعفے مزید پڑھیں

پشاور اسکول حادثہ: ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی، 33 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، پرنسپل گرفتار

پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی، جن میں 33 بچے اور ایک خاتون ٹیچر شامل ہیں۔ پولیس نے اسکول کے پرنسپل کو گرفتار مزید پڑھیں

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے 20 طلبہ اور خاتون ٹیچر سمیت 21 افراد جاں بحق

پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے افریدی آباد میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 20 طلبہ اور ایک خاتون ٹیچر سمیت کم از کم 21 افراد جاں بحق، جبکہ 21 دیگر زخمی ہوگئے۔ ڈان کے مطابق مزید پڑھیں

کیمبرین پٹرول 2026: پاک فوج کی ٹیم نے سلور میڈل جیت لیا

لندن: پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فوجی مقابلے کیمبرین پٹرول 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل حاصل کر لیا۔ سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق کیمبرین پٹرول 2026 کا انعقاد مزید پڑھیں

اگلا گورنر راج سندھ میں پانی، معدنیات اور نہروں پر قبضے کے لیے لگایا جائے گا، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خبردار کیا ہے کہ اگر صوبوں کے آئینی حقوق اور وسائل پر ان کے عوام کے اختیار کو تسلیم نہ مزید پڑھیں

سہیل آفریدی ودیگر اہم عہدیداروں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ عوام پشاور پہنچے: پی ٹی آئی

اسلام آباد/پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کو نشانہ بنایا ہے، جبکہ پارٹی رہنما شفیع مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں گورنر راج: وزیراعلیٰ اور صوبائی عہدیدار غیر فعال

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حالیہ آئینی اقدامات کے تحت وزیراعلیٰ، صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، ایڈووکیٹ جنرل اور دیگر متعدد آئینی عہدیداروں کو فوری طور پر غیر فعال کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مطالبات مانے جانے پر لانگ مارچ ختم کرنے کو تیار تھی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنے مطالبات تسلیم کیے جانے کی صورت میں لانگ مارچ ختم کرنے پر آمادہ تھی، تاہم وفاقی حکومت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے معاملات کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، تفصیلات جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے انتظامی معاملات چلانے میں معاونت کے لیے قائم کردہ 11 رکنی مشاورتی کونسل کے ارکان اور ان کے متعلقہ شعبوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں امن کی بحالی پر زور، پولیس اور سی ٹی ڈی کی استعداد بڑھانے کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کردہ مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان مزید پڑھیں