مریدکے: تحریک لبیک کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آپریشن، پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق، ٹی ایل پی کا سعد رضوی سمیت متعدد کارکنان کو زخمی کرنے کا الزام

مریدکے (نمائندہ خصوصی) — پنجاب پولیس کے مطابق مریدکے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں کو منتشر کر دیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ مزید پڑھیں

مظفرگڑھ میں ساڑھے تین سالہ بچی کا مبینہ ریپ، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں ساڑھے تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر ریپ کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ تھانہ رنگپور کی حدود میں پیش آیا۔ مزید پڑھیں

عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 196 رہنماؤں و کارکنان کو 10،10 سال قید کی سزا

فیصل آباد / لاہور / سرگودھا: فیصل آباد کے انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے پُرتشدد مظاہروں سے متعلق تین مختلف مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنماؤں عمر ایوب، مزید پڑھیں

رحیم یار خان: ڈاکوؤں کا ہندو برادری کے گھر پر دھاوا، تین افراد کو اغوا کر کے لے گئے

رحیم یار خان (انڈس ٹربیون) رحیم یار خان کے علاقے نواز آباد میں ایک سنسنی خیز واردات کے دوران نامعلوم مسلح ڈاکو ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو اغوا کر کے کچے کے علاقے کی جانب فرار مزید پڑھیں

پنجاب میں مون سون کی تباہ کاریاں: 24 گھنٹوں میں 63 ہلاکتیں، چکوال میں فوجی ریسکیو آپریشن جاری

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 63 افراد جاں بحق اور 290 مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عاشورہ کے دن لنگر تقسیم کرنے پر احمدی شخص توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار

گوجرانوالہ: پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں عاشورہ (10 محرم) کے روز لنگر (بريانی) تقسیم کرنے پر ایک احمدی شخص کو توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کر کے سات روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں