پولیس کی مبینہ فائرنگ سے قومپرست کارکن ہلاک، مشتعل مظاہرین نے وزیر داخلہ سندھ کی رہائش گاہ کو آگ لگا دی

مورو(مانيٹرنگ ڈیسک) مورو میں پولیس اور قومپرست جماعت کے کارکنان میں پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں ایک کارکن ہلاک ہونے کے بعد مشتعل مظاہرین نے وزیر داخلہ کے گھر کو جلا دیا ہے۔ ڈی ایس پی مورو محسن رضا کے مزید پڑھیں

ڈی آئی جی جیل خانہ جات کی تمام ترقیاں غیر قانونی ہونے کے انکشافات، آئی جی نے تحقیقات کیلئے چیف سیکرٹری سندھ کو خط ارسال کر دیا

سکھر(رپورٹ: تاج رند) آئی جی جیل خانہ جات سندھ نے چیف سیکرٹری سندھ کو ایک خط لکھ کر ڈی آئی جی جیل خانہ جات (ہیڈکوارٹرز) کی ترقیوں کی تمام مراحل کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کی درخواست کی ہے۔ آئی جی مزید پڑھیں

سکھر میں یوم تشکر کے رنگارنگ تقریبات ، شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا

سکھر(رپورٹ: تاج رند) حالیہ پاکـ-بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر جمعے کے دن ملک بھر کی طرح سکھر میں بھی یوم تشکر جوش و خروش سے منایا گیا ۔ صبح سویرے واکنگ ٹریپ پر مزید پڑھیں

بھارت کو ایسا ڈراؤنا خواب دکھایا کہ قیامت تک اس سے نکل نہیں سکے گا: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام باد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ میں دشمن کو ایسا تھپڑ رسید کیا جسے وہ بھول نہیں سکےگا، ہم نےجنگ جیت لی مگر ہم امن چاہتے ہیں تاکہ یہ خطہ بھی باقی دنیا کی مزید پڑھیں

1991 کا پانی معاہدہ فراڈ تھا، اتفاق رائے سے نئے کینالز بنائے جا سکتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی کا مسئلہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ایک سیاسی معاملہ بن چکا ہے۔ انہوں نے زور دے کر مزید پڑھیں

بچی کشف فاطمہ کو پیش نہ کرنے پر عدالت برہم، این آئی سیز بلاک کر کے زیرالزام افراد کی کھوج لگانے کا حکم

کراچی(نامہ نگار) کراچی کی عدالت نے کم عمر بچی کشف شاہ کو پیش نہ کرنے پر دادی اور چچہ کے شناختی کارڈ بلا ک کرنے کا حکم دیا ہے۔ بیوہ فرزانہ شاہ کی جانب سےشوہر کے وفات کے بعد  ان مزید پڑھیں

کارپوریٹ فارمنگ پر مذاکرات ختم کرنےکا اعلان، حکومت چاہتی ہے پھر سے سڑکوں پر نکلیں: وکلا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وکلا نے کارپوریٹ فارمنگ کے معاملات پرمذاکراتی کمیٹی تحلیل کرتے ہوئے حکومت سندھ سے مذاکرات ختم کرنے کااعلان کیا ہے۔ آل سندھ لاءیرز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین عامر نواز وڑائچ نے، کارپوریٹ فارمنگ اور گرین پاکستان انیشیٹیو کے مزید پڑھیں

امریکی مداخلت پر پاکستان اور بھارت میں فوری اور مکمل جنگ بندی پر اتفاق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا  ہے کہ امریکہ کی ثالثی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ’فوری اور مکمل سیز فائر پر اتفاق ہوگیا ہے۔‘ دو  نیوکلیئر طاقتوں میں ایک ہفتے سے جاری شدید کشیدگی کے بعد سنییچر کو مزید پڑھیں