ٹھکراٹھو: مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی نوجوان کی گرفتاری پر اہل خانہ کا احتجاج

ٹھکراٹھو/مبارکپور تھانے کی حدود نارو پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس میں پولیس نے ایک نوجوان انور علی عرف انو ملک کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران تین مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے خلاف ریفرنس دوبارہ ایف آئی اے کورٹ منتقل

سکھر (ویب ڈیسک)سکھر کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سید خورشید احمد شاہ اور مزید پڑھیں

کشمور: فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق، 5 افراد زخمی

کشمور (ویب ڈیسک ) تھانہ کشمور کی حدود گاؤں علی مراد کوسو میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبدالرزاق کوسو مزید پڑھیں

سیہون شریف: قلندر لعل شہباز کی مزار کی نذرانے کی پیٹیوں سے 2 کروڑ سے زائد رقم برآمد

سیہون شریف( ویب ڈیسک)حضرت قلندر لعل شہباز کی مزار کی نذرانے والی پیٹیاں 8 ماہ اور 14 دن کے طویل عرصے کے بعد کھول دی گئیں۔ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف مختیار ابڑو کے مطابق چار دن تک جاری رہنے والے گنتی مزید پڑھیں

میرپورخاص: نجی میڈیکل کالج کی طالبہ خودکشی کیس میں پرنسپل سمیت متعدد افراد نامزد، مقدمہ درج

میرپورخاص( ویب ڈیسک)میرپورخاص میں ایک نجی میڈیکل کالج کی طالبہ کے مبینہ خودکشی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں کالج کے پرنسپل کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ طالبہ کے ماموں مزید پڑھیں

راڻيپور کے قریب درازہ شریف میں خونی تصادم، جونيجو برادری کے دو دھڑوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

راڻيپور( ویب ڈیسک)راڻيپور کے قریب حضرت سچل سرمستؒ کے درازہ شریف کے علاقے میں واقع گاؤں وریو واہن میں جونيجو برادری کے دو دھڑوں کے درمیان پرانا تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، جس کے نتیجے میں علاقہ مزید پڑھیں

سانگھڑ کا طالب علم ماسکو میں دو ہفتوں سے لاپتہ

سانگھڑ(انڈس ٹربیون) روس کے دارالحکومت ماسکو میں زیرِ تعلیم ضلع سانگھڑ کے شہر شاہ پور چاکر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی طالب علم شاہنواز رخشانی گزشتہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہے جس کے باعث خاندان میں شدید تشویش پائی جا مزید پڑھیں

کندھ کوٹ میں پیٹرولیم قیمتوں کے خلاف قومی عوامی تحریک کا احتجاج

کندھ کوٹ (ویب ڈیسک) میں قومی عوامی تحریک کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے کندھ کوٹ پریس کلب کے سامنے وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی مزید پڑھیں

سکھر بورڈ کے امتحانات میں 929 نقل کیسز رپورٹ، بعض افسران کی کارکردگی صفر

سکھر (ویب ڈیسک) سکھر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے جاری امتحانات میں نقل کے متعدد کیسز سامنے آگئے۔ سکھر بورڈ کی خصوصی ٹیموں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مختلف مزید پڑھیں