خیرپور اور سکھر میں جلدی امراض پھیلنے سے 7 بچے جاں بحق، متعدد متاثر

سکھر/خیرپور (انڈس ٹربیون) سندھ کے مختلف علاقوں میں جلدی امراض، منکی پاکس اور خسرہ کے کیسز سامنے آنے کے بعد صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں بیماری پھیلنے کے باعث اب تک 7 بچوں کی اموات ہو چکی مزید پڑھیں

سکر: تیل کی قیمتوں میں اضافے اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاجی ریلی اور دھرنا

سکر (ویب ڈیسک)سکر میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور ایران پر امریکہ و اسرائیل کے ممکنہ حملے کے خلاف عوامی تحریک ضلعی سکر نے شہر کے تیر چوک سے گھڑی گھر تک احتجاجی ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔ احتجاج مزید پڑھیں

کندھ کوٹ: کیمیکل دودھ کے خلاف عوامی احتجاج

کندھ کوٹ(ویب ڈیسک) کندھ کوٹ میں کیمیکل دودھ کے خلاف اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (NICVD) کے قیام کے لیے عوام نے ریفرنڈم کے دوران سراپا احتجاج کیا۔ احتجاجی جلسے سے ڈاکٹر مہر چند ظریت، غلام مصطفیٰ مزید پڑھیں

گھی اور تیل کی قیمتوں میں 100 سے 150 روپے فی کلو اضافہ متوقع: بناپستی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

سکھر(ویب ڈیسک)بناپستی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PVMA) کے مطابق آئندہ دنوں میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں 100 سے 150 روپے فی کلو تک اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ PVMA کے مشیر کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے مزید پڑھیں

سکھر میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایس یو پی کا کفن پہن کر احتجاج

سکھر(ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی) کے کارکنان نے مرکزی کال پر سکھر پریس کلب کے سامنے تیسرے روز بھی کفن پہن کر منفرد احتجاجی مظاہرہ کیا اور وفاقی حکومت مزید پڑھیں

مہنگے جیٹ فیول کے باعث پی آئی اے نے تمام رعایتی ڈسکاؤنٹس ختم کر دیے

کراچی (ویب ڈیسک) مہنگے جیٹ فیول کے باعث قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو دی جانے والی رعایتی ٹکٹ سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے پیٹرول سبسڈی پروگرام کا اعلان کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد عوام کو ریلیف دینے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں 1.72 ارب روپے کے سبسڈی پروگرام مزید پڑھیں

کراچی: عوام نے پیٹرول کی 80 روپے کمی کو مذاق قرار دے دیا، قیمت 200 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی عوام نے پیٹرول کی قیمتوں میں 80 روپے کی حالیہ کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے قیمت 200 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے مزید پڑھیں