جمہوریت ڈھونگ بن چکی، صوبوں کے اختیارات سلب کیے جا رہے ہیں: سید زین شاہ

سکھر(انڈس ٹربیون) سکھر میں صحافیوں کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی کے موقع پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نائب صدر اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے خطے اور ملک کی مزید پڑھیں

کندھکوٹ کے کچے کے علاقے میں گولا برادری کے دو گروپوں میں شدید فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق، دو خواتین سمیت چار زخمی

کندھ کوٹ(رپورٹر) کندھ کوٹ کے قریب کچے کے علاقے میں گولا برادری کے دو گروپوں کے درمیان پرانا تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے مزید پڑھیں

’’سندھ فالج زدہ ہو چکا ہے، سماجی تبدیلی کیلئے منظم سیاسی کردار ناگزیر ہے‘‘ سکھر میں سول سوسائٹی کانفرنس

سکھر (رپورٹ: دانش راجپوت)سول سوسائٹی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم بھٹ شاہ ڈیکلریشن کوآرڈینیشن کونسل کی 34ویں سالگرہ کے موقع پر جمعرات کو آرٹس کونسل سکھر میں ’’سندھ کے موجودہ مسائل اور سول سوسائٹی کا کردار‘‘ کے موضوع پر سالانہ مزید پڑھیں

سکھر رینج میں مشترکہ آپریشن، پنجاب سے اغوا کیے گئے 11 افراد بازیاب

سکھر/گھوٹکی (انڈس ٹربیون) سکھر رینج پولیس نے سندھ رینجرز اور وفاقی سول انٹیلی جنس ایجنسی کے تعاون سے ڈاکوؤں اور اغوا کاروں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 11 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا ہے۔ یہ افراد چند ہفتے مزید پڑھیں

سکھر سائٹ اسٹیٹ میں بدانتظامی اور کرپشن، ثبوت موصول ہونے کے باوجود تحقیقات نہ ہو سکی

سکھر(رپورٹ: تاج رند) سکھر میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ اسٹیٹ لمیٹڈ (سائٹ) سکھر میں بدانتظامی، کرپشن اور غیرقانونی سرگرمیوں سے متعلق سنگین شکایات پر مبینہ طور پر مؤثر کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں

کمشنر سکھر کا سول ہسپتال دورہ، مشینری کی قلت اور سہولیات کا فقدان ختم کرنے کی یقین دہانی

سکھر(انڈس ٹربیون) کمشنر سکھر ڈویژن عابد سلیم قریشی نے سول ہسپتال سکھر کا دورہ کیا اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر احمد مجتبیٰ میمن اور پرنسپل ڈاکٹر صالح محمد چنہ سے اسپتال امور سے متعلق تفصیلی ملاقات کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو مزید پڑھیں

“کمیونسٹ پارٹی جب سیاسی نظریے سے ہٹ کر عقیدت کی جماعت بن گئی تو وہ ٹوٹ گئی” سکھر میں منصور میرانی کی برسی تقریب

سکھر (رپورٹ: تاج رند) جاگرتا فورم سکھر کے زیرِ اہتمام آرٹس کونسل سکھر میں معروف شاعر، ادیب، صحافی اور انقلابی رہنما کامریڈ غلام قادر “منصور” میرانی کی چوتھی برسی پر پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں سندھ بھر مزید پڑھیں

اروڑ میں 124 ایکڑ پر دی گئی مائننگ پرمٹ منسوخ، پہاڑوں کی کٹائی روکنے کا حکم

کراچی/سکھر(ویب ڈیسک) سکھر کے قریب سندھ کے سابق دارالخلاف اروڑ، روہڑی میں واقع کالکا دیوی مندر کی پہاڑی کو غیر قانونی طور پر کاٹنے کے واقعے پر چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی مزید پڑھیں