پاکستان میں صحافتی آزادی کی صورتحال پر تشویش، سی پی جے اور دیگر اداروں کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) سمیت صحافتی آزادی اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے 17 عالمی اداروں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک مشترکہ خط لکھ کر ملک میں صحافتی آزادی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد کینیڈین پی ایچ ڈی سکالر حمزہ احمد پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار، وکیل کا دعویٰ

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے پاکستانی نژاد کینیڈین سکالر حمزہ احمد کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو پیکا ایکٹ کے تحت سزاؤں پر تشویش کا اظہار

جنیوہ(ويب ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے (یونائیٹڈ نیشنز ہیومن رائٹس) نے پاکستان میں الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون (پیکا) کے تحت ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنائے جانے پر گہری تشویش مزید پڑھیں

آئینی ترامیم، کارپوریٹ فارمنگ، وسائل پر قبضے اور خواتین پر مظالم کے خلاف حیدرآباد میں ہزاروں سندھیانیوں کا مارچ

حیدرآباد (انڈس ٹربیون) سندھ کی وحدت، وسائل  اور دریائے سندھ کے تحفظ کے لیے سندھیانی تحریک اور عوامی تحریک کے تحت ہزاروں خواتین نے سٹی گیٹ سے حیدرآباد پریس کلب تک شاندار مارچ کیا۔ شرکاء نے 26 ویں اور 27 مزید پڑھیں

اسلام آباد: متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری کے شوہر ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) متنازع سوشل میڈیا پوسٹس کے مقدمے میں انسانی حقوق کی رکن کارکن، وکیل ایمان مزاری کے شوہر ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کو بدھ کے روز عدالت سے گرفتار کر لیا گیا. ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی مزید پڑھیں