روٹری کراچی کا نیا سال شروع، پولیو، تعلیم اور صحت پر توجہ مرکوز کرنے کا اعلان

کراچی(ویب ڈیسک)روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 نے نئے روٹری سال 2026-27 کا باقاعدہ آغاز مزارِ قائد پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرکے کیا۔ تقریب کی قیادت ڈسٹرکٹ گورنر شہزاد صابر نے کی، جبکہ ان کے مزید پڑھیں