خالی سیٹیں، خالی خواب: میڈیکل تعلیم کے ٹوٹتے ہوئے وعدے

ڈاکٹر امرت منظور خالی سیٹیں محض داخلہ فہرستوں میں رہ جانے والی خالی جگہیں نہیں، یہ ایک سماج کے اجتماعی سوچ میں پڑنے والی گہری دراڑ کی علامت ہیں_ پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں پانچویں فہرست کے بعد بھی مزید پڑھیں