ایران مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان مؤخر

اسلام آباد / واشنگٹن(ویب ڈیسک) خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کا متوقع دورہ مؤخر کر دیا گیا مزید پڑھیں

مریم نواز کے دو سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں خراجِ تحسین کی قرارداد منظور

لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں دو سال مکمل ہونے پر خراجِ تحسین کی قرارداد منظور کر لی، جس میں عوامی اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں کو سراہا گیا۔ حکومتی رکن احسن رضا کی جانب مزید پڑھیں

جنگ بندی میں توسیع: وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ سے اظہارِ تشکر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے جنگ بندی میں توسیع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ تمام فریقین اس کی پاسداری کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا سنگِ بنیاد، چھ ماہ میں تکمیل کا اعلان

سکھر (رپورٹ: تاج رند) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ یہ تقریب روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا “تیمور” ایئر لانچڈ کروز میزائل کامیابی سے تجربہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے اینٹی شپ ویپن سسٹم “تیمور” ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کروز میزائل کا یہ تجربہ پاک مزید پڑھیں

بیٹی اور اہلیہ کے سامنے ڈاکٹر رکشے سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے داؤد پوتہ روڈ پر مسلح ملزمان نے بیٹی اور اہلیہ کے سامنے ڈاکٹر کو رکشے سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ واقعے کے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود کار سوار ملزمان کا مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات: غیر ضروری مطالبات قبول نہیں کریں گے، ابراہیم عزیزی

تہران (ویب ڈیسک)ایران کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم غیر ضروری مطالبات ہرگز قبول نہیں کیے جائیں گے۔ ایک انٹرویو میں ابراہیم مزید پڑھیں

کراچی: 24 سے 36 گھنٹوں میں دنیا بڑی خوشخبری سنے گی، ناصر حسین شاہ

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں دنیا ایک بڑی خوشخبری سنے گی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں مزید پڑھیں