ایڈووکیٹ نور محمد مری پاکستان کے قیام کے آغاز سے ہی عوامی شعور میں ایک مستقل غلط فہمی موجود رہی ہے کہ قیادت کی تبدیلی یا سیاسی چہروں کے بدلنے سے ریاستی نظام خود بخود تبدیل ہو جائے گا۔ یہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1039 خبریں موجود ہیں
ڈاکٹر احمد علی میمن آج دنیا بھر میں “یوم تعلیم” منایا جا رہا ہے. یہ دن ہمیں ہر سال یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم اپنے تعلیمی نظام کا سنجیدہ اور دیانت دارانہ جائزہ لیں. مگر سندھ جیسے صوبے مزید پڑھیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ایک سیشن عدالت نے ہفتے کے روز وکیل ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر قابلِ اعتراض مواد شائع کرنے کے مقدمے میں مجموعی مزید پڑھیں
جامشورو(ویب ڈیسک) جامشورو میں محکمہ خوراک سندھ کے بولھاڑی گندم گودام سے 64 کروڑ 48 لاکھ 35 ہزار روپے مالیت کی سرکاری گندم مبینہ طور پر غیرقانونی طور پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر اینٹی کرپشن مزید پڑھیں
سکھر(رپورٹ: تاج رند) سکھر میں دریائے سندھ سے نایاب اندھی بلھن (انڈس بلائنڈ ڈولفن) مردہ حالت میں برآمد ہوا. محکمہ جنگلی حیات کے مطابق ڈولفن کنزرویشن سینٹر کے انچارج شاہ زمان بھاگت کی قیادت میں آپریشن کیا گیا، جس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد/کوئٹہ/کراچی(ویب ڈیسک) ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ مختلف حادثات میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 37 افراد زخمی ہوئے ہیں، مزید پڑھیں
اسلام آباد(ويب ڈیسک) اسلام آباد میں معروف انسانی حقوق کی کارکن اور وکیل ایمان زینب مزاری حاضِر اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پولیس نے جمعے کے روز گرفتار کر کے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا، مزید پڑھیں
کراچی(ويب ڈیسک) دارالحکومت کراچی سمیت سندھ کے مختلف حصوں میں بارشوں اور سردی کی نئی لہر داخل ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ صوبے پر اثر انداز ہو رہا مزید پڑھیں
ڈاکٹر احمد علی میمن ایسے وقت میں جب دس لاکھ ایرانی تومان بیرونِ ملک محض ایک کپ کافی خریدنے کے قابل ہوں، یعنی تقریباً 6.8 ڈالر کے برابر، تو یہ واضح ہو جاتا ہے کہ ایران کا بحران صرف مہنگائی مزید پڑھیں
کراچی(ويب ڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے بعد جاری سرچ آپریشن کے دوران میزنائن فلور پر قائم ایک دکان سے مزید 30 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد اس حادثے مزید پڑھیں