اسرائیلی میزائل حملے سے ایران میں لڑکیوں کا اسکول تباہ، 50 سے زائد طالبات شہید، درجنوں زخمی

تہران/استنبول(ویب ڈیسک) ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں واقع شہر میناب میں بچیوں کے ایک پرائمری اسکول پر امریکی اور اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والی طالبات کی تعداد بڑھ کر مزید پڑھیں

ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے،

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ ایران پر اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملوں کے بعد اب خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے دارالحکومت مزید پڑھیں

اسرائيل اور امریکا کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی، خلیجی ممالک نے فضائی حدود بند کردی

اسرائيل (ويب ڈیسک)اور امریکا کے ایران پر مشترکہ حملے کے بعد خطے میں کشیدگی شدید ہو گئی ہے، ایران نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی اہداف کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے، جبکہ صورتحال کے باعث قطر، کویت، مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں ایران کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار کو نشانہ بنانے کے دعوے

تل ابیب(ويب ڈیسک) اسرائیلی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران پر حالیہ حملوں میں اعلیٰ حکومتی عہدیدار کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی فورسز کی جانب سے تصدیق کی جا رہی ہے کہ کون سے مزید پڑھیں

ایران نے امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا

تہران(ويب ڈیسک) ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے بعد بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے اسرائیل اور امریکہ کے حملوں پر سخت ردِعمل دیتے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا،تہران، اصفہان اور قم سمیت متعدد شہروں کو میزائلوں سے نشانہ بنایاگیا

تہران/یروشلم(ویب ڈیسک) ایرانی میڈیا نے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد ایران نے فوری طور پر اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ اسرائیل میں بھی مزید پڑھیں

تہران میں صدارتی محل پر اسرائیلی حملہ، آیت اللہ خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل

تہران(ویب ڈیسک) اسرائیل نے ایران کے خلاف اپنی کارروائیوں میں شدت لاتے ہوئے دارالحکومت تہران میں اہم سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل حملوں میں صدارتی محل اور حکومتی ہیڈکوارٹرز کو ہدف بنایا گیا، جس مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی: پاکستان اچھا کام کر رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ويب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری لڑائی میں امریکہ مداخلت کر سکتا ہے، تاہم ان کے بقول ’میری پاکستان سے اچھی دوستی ہے۔‘ یہ بیان انہوں نے وائٹ ہاؤس کے مزید پڑھیں

پاک۔افغان کشیدگی: اقوامِ متحدہ، چین، ایران اور سعودی عرب کی مذاکرات پر زور، ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد/کابل (ويب ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدہ صورتحال اور سرحدی جھڑپوں پر اقوامِ متحدہ، چین، ایران اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل، کشیدگی میں کمی اور مذاکرات مزید پڑھیں

جلاوطنی سے اقتدار تک: بنگلاديش کے ممکنہ وزیرِاعظم طارق رحمان کون ہیں؟

ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں حالیہ عام انتخابات کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے بعد بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کو واضح برتری حاصل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ بی این پی کے چیئرمین طارق رحمان کے مزید پڑھیں