علی لاریجانی کا ٹرمپ پر تنقیدی بیان

تہران (ویب ڈیسک): ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے بیان میں علی لاریجانی نے مزید پڑھیں

کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے گر کر تباہ، تمام عملہ محفوظ: وزیر دفاع

کویت سٹی (ویب ڈیسک) کویت کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ پیر کے روز ملک میں متعدد امریکی فوجی طیارے حادثات کا شکار ہو کر تباہ ہو گئے، تاہم تمام عملے کے ارکان محفوظ رہے۔ وزارت کے مطابق عملے مزید پڑھیں

برطانیہ کا امریکا کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ نے ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں کے لیے اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے، تاہم لندن نے واضح کیا ہے کہ وہ براہِ راست حملوں میں شریک نہیں ہوگا۔ برطانوی وزیراعظم کیئر مزید پڑھیں

پیوٹن کا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہارِ تعزیت، امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت

روس (ویب ڈیسک): صدر ولادیمیر پیوٹن نے اتوار کے روز ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کریملن سے جاری بیان کے مطابق صدر پیوٹن نے اس مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل نے ایرانی عوام کے دل جلائے، ہم بھی ان کے دل جلائیں گے: علی لاریجانی

تہران (ویب ڈیسک)ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے ایرانی عوام کے دل جلائے ہیں اور اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا، مزید پڑھیں

ایران میں سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد تین رکنی عارضی کونسل قیادت سنبھالے گی

تہران(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ملک کی قیادت کون سنبھالے گا، یہ واضح ہو گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق، ایران میں اقتدار کی عارضی منتقلی کے لیے تین رکنی مزید پڑھیں

سپریم لیڈر کی ہلاکت کے بعد امریکی اڈوں اور اسرائیل پر حملوں کا اعلان، تباہ کن حملے کریں گے: ایران

تہران(ويب ڈیسک) ایران کی حکومت نے سپریم لیڈر سید آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کی سرکاری تصدیق کے بعد ایک سخت لہجے میں بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس واقعے کا بھرپور جواب مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے ہلاکت کی تصدیق، چالیس روزہ قومی سوگ کا اعلان: روئٹرز/سی این این

تہران(ویب ڈیسک) ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ خبر عالمی خبر رساں اداروں رائٹرز اور سی این این نے ایرانی سرکاری میڈیا مزید پڑھیں