اسلام آباد میں آج اور کل ایران-امریکا مذاکرات: عالمی امن کیلئے پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے بعد پاکستان سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات آج اور کل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

کم عمری کی شادیوں کی روک تھام اور اقلیتی بچیوں کا تحفظ کیا جائے: ڈپٹی اسپیکر سندھ کا وفاق کو خط

کراچی(انڈس ٹربیون) سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید نے کم عمر بچوں کے تحفظ کے قوانین پر فوری اور مؤثر عملدرآمد کے لیے وفاقی وزیر قانون کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی آئینی مزید پڑھیں

امریکہ میں دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی: پاکستانی شہری محمد شاہزیب خان کا اعترافِ جرم

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق 21 سالہ پاکستانی شہری محمد شاہزیب خان نے امریکہ میں دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں عدالت کے سامنے اعترافِ جرم کر لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے بی بی مزید پڑھیں

نارووال: سسرالیوں نے بہو کو قتل کر دیا، شوہر اور والدین کے خلاف مقدمہ درج

نارووال (ویب ڈیسک) – نارووال کے علاقے تھانہ ندوکے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر سسرالیوں نے اپنی بہو کو قتل کر دیا۔ پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

امریکہ-ایران جنگ بندی کروانے پر پاکستان نوبل انعام کا حق دار ہے: عالمی رہنما

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی ممکن ہوئی۔ اٹلی کے سابق وزیراعظم اور یورپی کمشنر پاؤلو جینٹی لونی نے مزید پڑھیں

اسرائیل کے لبنان بھر میں شدید فضائی حملے، 250 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

بیروت(ويب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے لبنان کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں ملک بھر میں بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں جبکہ ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں اور کئی افراد مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی عالمی چیلنج، جامعات کو تحقیق اور پالیسی سازی میں کردار ادا کرنا ہوگا: اسکالرز

نواب شاہ (انڈس ٹربیون) شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شہید بینظیر آباد میں موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں قومی اور عالمی ماہرین، پالیسی سازوں اور تعلیمی رہنماؤں نے شرکت کی۔ یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے مزید پڑھیں