کراچی: لاپتہ قومپرست کارکنان غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کی گرفتاری ظاہر

کراچی (ویب ڈیسک) طویل عرصے سے جبری لاپتہ سمجھے جانے والے دو سندھی سیاسی و سماجی کارکنان غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کی گرفتاری بالآخر ظاہر کر دی گئی ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (CTD) سندھ کی جانب سے یکم مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس کے ہاتھوں ہئیر ٹرانسپلانٹیشن کا ماہر ہلاک، اہلخانہ کا جعلی مقابلے کا الزام

کراچی (ویب ڈیسک) خیرپور کے نواحی علاقے خانواہن سے تعلق رکھنے والے میڈیکل ٹیکنیشن اور ہئیر ٹرانسپلانٹیشن کے ماہر مہمیر تنیو کراچی پولیس کے مبینہ مقابلے میں جاں بحق ہو گئے۔ ان کے اہلِ خانہ نے اس واقعے کو جعلی مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل، ایچ آر سی پی اور ہیومن رائٹس کونسل کا غنی امان چانڈیو کی رہائی کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی اور قومی تنظیموں نے طالبعلم و سیاسی رہنما غنی امان چانڈیو کی مبینہ جبری گمشدگی پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے اور حکومتِ پاکستان سے ان کی فوری بازیابی اور مزید پڑھیں

اسلام آباد: متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری کے شوہر ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) متنازع سوشل میڈیا پوسٹس کے مقدمے میں انسانی حقوق کی رکن کارکن، وکیل ایمان مزاری کے شوہر ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کو بدھ کے روز عدالت سے گرفتار کر لیا گیا. ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی مزید پڑھیں

“کراچی سے قومپرست طلبہ رہنما ہسپتال سے جبری لاپتہ، جڑواں بچیوں کے علاج کیلئے آئے تھے”

کراچی (انڈس ٹربیون) کراچی میں شاہراہِ فیصل پر واقع میمونہ اسپتال سے سندھی قومپرست طلبہ جماعت سناف کے مرکزی رہنما غنی امان چانڈیو کو مبینہ طور پر نامعلوم مسلح اہلکاروں نے جبری طور پر لاپتہ کردیا. غنی امان کی بہن مزید پڑھیں

سکھر: مولوی کا بچی کی ساتھ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج، مولوی گرفتار

سکھر (رپورٹر) سکھر کے ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن میں متاثرہ بچی کے والد کی شکایت پر مولوی عبدالرزاق چوہان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے. ایف آئی آر مزید پڑھیں

سندھ میں 13 لاکھ بچے مشقت پر مجبور، اکٹریت کا تعلق زراعت کے شعبے سے ہے

کراچی( انڈس ٹربیون) سندھ میں پانچ سے 17 سال کی عمر کے تقریباً 13 لاکھ بچے مزدوری میں مصروف ہیں، جن میں سے 65 فیصد زراعت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ یہ انکشاف سندھ چائلڈ لیبر سروے 2023-24 میں کیا مزید پڑھیں

کراچی میں زیرحراست بچے کی مبینہ پولس تشدد سے ہلاکت،7 اہلکار معطل

کراچی(انڈس ٹربیون) کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس کی حراست میں ایک بچے کی ہلاکت نے تشویش اور غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ سے تعلق رکھنے والا بچہ مزید پڑھیں

شکارپور: ٹاؤن افسر کے قتل کا جرگہ، ملزمان پر ایک کروڑ 82 لاکھ جرمانہ مقرر

شکارپور (نمائندہ خصوصی) 2020 میں سکھر ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے ٹاؤن افسر اعجاز شیخ کے قتل کیس کا شکارپور میں تصفیہ ہوگیا۔ جرگہ پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ کی رہائش گاہ پر ہوا، جہاں پیپلز مزید پڑھیں

بلوچستان: دس ماہ سے جبری لاپتہ 19 سالہ فوٹوگرافر کی لاش برآمد

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں ایک نوجوان فوٹوگرافر کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق 19 سالہ عبدالستار ولد خالد، جو دشت شولیک، ضلع گوادر کا رہائشی اور فوٹوگرافر و ایف مزید پڑھیں