اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کے دوران 31 غیر قانونی افغان شہری گرفتار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 897 خبریں موجود ہیں
کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی پیرآباد میں ویسٹ پولیس نے مقابلے کے بعد انتہائی مطلوب منشیات فروش کو دو ساتھیوں سمیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی مستوئی کے مطابق زخمی ملزمان میں مزید پڑھیں
کراچی: شہر میں ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے اہم انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے پیر محمد شاہ کو ایک بار پھر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر محمد شاہ کو 30 مزید پڑھیں
کراچی(انڈس ٹربیون) سندھ کے گورنر کامران ٹسوری کے صوبے کی تقسیم سے متعلق متنازع بیان پر صوبے کی سیاسی فضا گرم ہوگئی ہے۔ حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سمیت مختلف قوم پرست اور سیاسی جماعتوں نے گورنر کے بیانات کو مزید پڑھیں
کراچی(انڈس ٹربیون) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے جب پارٹی کے رکن اسمبلی شوکت راجپوت نے اپنی ہی جماعت کے اراکین شارق جمال اور انجینئر عثمان پر سنگین الزامات عائد مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم میں نئے اہلیت کے معیار متعارف کرائے ہیں تاکہ اسکیم مزید شفاف، منصفانہ اور جامع بن سکے۔ نئے قواعد کے تحت اسکیم میں بیچلرز، ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی مزید پڑھیں
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کے 84 اجلاسوں میں ارکان کی شرکت کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مسلم لیگ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی سروس ٹریبونل فیصلے کے خلاف دائر اپیل زائد المعیاد قرار دیتے ہوئے خارج کر دی اور واضح کیا کہ حکومت کوئی انوکھا سائل نہیں، اسے بھی عام شہری کی طرح قانون ماننا ہوگا۔ جسٹس مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر ثاقب ججہ کو گرفتار کرلیا، ترجمان کے مطابق ملزم خرم ججہ گینگ کا سرغنہ اور ایف آئی اے ریڈ بک میں شامل مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے سولجر بازار میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی گئی 40 گز کی عمارت گرنے سے 15 افراد کے جاں بحق اور 15 کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مزید پڑھیں